اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں میں بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی فوج کی بی ایس ایف کی گشتی پارٹی پر فائرنگ:بی ایس ایف ترجمان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-06
in تازہ تریں
A A
’ خزاں کے اختتام کے ساتھ ہی در اندازی کی کوششوں میں اضافہ درج ہونے کا امکان‘

SRINAGAR, SEP 4 (UNI):-(File photo of patrolling at LoC in Keran sector),Security forces recovered Highly explosive Magnetic sticky bombs from an orchard on the instance of an arrested militant in Sopore,UNI PHOTO-72U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۶ستمبر

بارڈر سیکورٹی فورسز (بی ایس ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرکے جموں کے ارینہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر بی ایس ایف کی ایک گشتی پارٹی پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔

متعلقہ

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘

بچوں کیلئے انٹرنیٹ پر عمر کی بنیاد پر پابندی مسترد ‘ رسائی بنیادی حق قرار

بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے منگل کو اپنے ایک مختصر بیان میں کہا کہ پاکستانی ریجنرس نے منگل کی صبح ارینہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر بی ایس ایف کی ایک گشتی پارٹی پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔انہوں نے بیان میں کہا کہ مستعد جوانوں نے اس فائرنگ کا موثر جواب دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس واقعے میں ہمارے کسی جوان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

قابل ذکر ہے کہ ہندوستان اور پاکستان نے ڈی جی ایم او سطح کی بات چیت کے دوران لائن آف کنٹرول کے ساتھ ساتھ اس سے متصل سبھی سیکٹروں میں 24 اور25 فروری2021 کی درمیانی شب سے جنگ بندی اور دیگر سمجھوتوں پر عمل کرنے پر اتفاق ظاہر کیا تھا۔

اس معاہدے کے بعد سرحدوں پر امن و امان کا ماحول سایہ فگن تھا اور سرحدی علاقوں کے لوگ بہت ہی خوش تھے ۔

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان در اصل سال 2003 میں جنگ بندی معاہدہ طے پایا تھا لیکن اس کے باوصف سرحدوں پر طرفین کے درمیان ایک دوسرے کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر گولہ باری کے تبادلے کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری تھا جس کے نتیجے میں سر حدوں کے آر پار بے تحاشا جانی و مالی نقصان ہوا ہوتا تھا۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جموں و کشمیر کے سرحدوں پر سال 2020 کے دوران ہندوستان اور پاکستان کی فوج کے درمیان گولہ باری کے تبادلے کے زائد از پانچ ہزار واقعات رونما ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیاں کے باس کوچھن گاوں میں جنگجو فرار ہونے میں کامیاب

Next Post

مارچ سیشن سے ہمارے طلبا قومی سطح پر مقابلہ کرنے کے قابل ہوں گے :مہتا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘
اہم ترین

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘

2026-10-18
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
اہم ترین

بچوں کیلئے انٹرنیٹ پر عمر کی بنیاد پر پابندی مسترد ‘ رسائی بنیادی حق قرار

2026-10-18
 لداخ میں تعطل برقرار، مرکز سیاسی حل کے لیے پُرعزم، بات چیت جاری رکھنے کی اپیل
اہم ترین

 لداخ میں تعطل برقرار، مرکز سیاسی حل کے لیے پُرعزم، بات چیت جاری رکھنے کی اپیل

2026-10-18
’کشمیر میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں اولین ترجیح برقرار رہیں گی‘
اہم ترین

عوام کو تیز رفتار خدمات کی فراہمی ‘ جواب دہی یقینی بنانے پر زور

2026-10-18
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

 کشتواڑ میں نابالغ لڑکی کی موت کیس میں فرد جرم داخل

2026-10-18
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

جموں میں مبینہ منشیات فروش  گرفتار‘۳۸۵گرام ہیروئن برآمد

2026-10-18
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

مرکز نے لداخ کی پہاڑی  ترقیاتی کونسلوں کے ڈھانچے  اور انتخابی قواعد میں ترمیم کر دی

2026-10-18
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

آئی ٹی آئی اداروں کی جدید  کاری کیلئے۴۷۵ کروڑ روپے  منظوری پر عمر کا مرکزکا شکریہ

2026-10-18
Next Post
مارچ سیشن سے ہمارے طلبا قومی سطح پر مقابلہ کرنے کے قابل ہوں گے :مہتا

مارچ سیشن سے ہمارے طلبا قومی سطح پر مقابلہ کرنے کے قابل ہوں گے :مہتا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.