بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس کے ساتھ بات چیت دشوار امر ہے : زیلنسکی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-24
in عالمی خبریں
A A
زيلنسکی کا روسی فوجیوں کی ماؤں سے اپنے بیٹے یوکرین نہ بھیجنے کا مطالبہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

 

کیف //
یوکرین کے صدر ولودی میر زیلنسکی نے باور کرایا ہے کہ روس کے ساتھ بات چیت دشوار اور کبھی ٹکراؤ والی بھی ہوتی ہے۔
منگل کی شام وڈیو اپنے وڈیو بیان میں زیلنسکی کا کہنا تھا کہ "ہم ماسکو کی حوصلہ افزائی جاری رکھیں گے تا کہ وہ امن کی طرف حرکت میں آئے”۔
یوکرینی صدر کے مطابق ساحلی شہر ماریوپول میں ایک لاکھ افراد غیر انسانی حالت میں رہ رہے ہیں ، ان کے پاس کھانے پینے کی اشیاء اور دوائیں نہیں ہیں۔
اس سے قبل روس میں کرملن ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ فوجی آپریشن پر روک لگانے کے مقصد سے کی جانے والی بات چیت مطلوبہ سطح کی نہیں ہے۔ کرملن ہاؤس کے ترجمان دمتری بیسکوف نے آج بتایا کہ بات چیت چل رہی ہے مگر ہم مذاکرات کو زیادہ سرگرم اور اس سے زیادہ سطح پر دیکھنا چاہتے ہیں”۔
واضح رہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان سیاسی مذاکرات کا آغاز روسی فوجی آپریشن کے چار روز بعد 28 فروری کو ہوا تھا۔ اب تک بات چیت کے چار ادوار منعقد ہو چکے ہیں۔ پہلا دور بیلا روس کی سرحد پر ، دوسرا اور تیسرا دور پولینڈ کی سرحد پر اور چوتھا دور وڈیو کانفرنس کے ذریعے ہوا۔ ابھی تک جنگ کے روکے جانے کے حوالے سے کوئی مؤثر اتفا رائے سامنے نہیں آ سکا۔
ماسکو اپنے پڑوسی ملک یوکرین کو غیر مسلح کرنا چاہتا ہے ، جزیرہ نما قرم کے روسی اراضی میں شمولیت کا تسلیم کیا جانا چاہتا ہے اور ساتھ یہ بھی چاہتا ہے کہ یوکرین نیٹو اتحاد میں شامل ہونے کے خیال سے دست بردار ہو جائے۔
یوکرین نے نیٹو اتحاد سے متعلق بعض تصفیوں کو قبول کرنے کا عندیہ دیا ہے تاہم اس نے مذکورہ امر کو ریفرینڈم یا عوامی رائے شماری کے ساتھ مربوط کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اسی طرح کیف حکومت نے اپنی سرزمین سے تمام روسی افواج کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اب بجلی سپلائی بہتر ہو گی !

Next Post

جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق روسی بیان نہایت خطر ناک ہے : پینٹاگان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق روسی بیان نہایت خطر ناک ہے : پینٹاگان

جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق روسی بیان نہایت خطر ناک ہے : پینٹاگان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.