منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-26
in اہم ترین
A A
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس

SRINAGAR, AUG 25 (UNI):- Security forces displaying arms and ammunition seized from two militants who were arrested by Army and police during an operation in Baramulla on Thursday. UNI PHOTO-9U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ نامی جنگجو تنظیم سے وابستہ دو جنگجومعاونین کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کو بانڈی پورہ کے پیٹھہ کوٹ پولیس اسٹیشن کے حدود میں لشکر طیبہ سے وابستہ کچھ جنگجو معاونین کی نقل و حرکت کے متعلق ایک مصدقہ اطلاع موصول ہوئی۔
ترجمان نے کہا کہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بانڈی پورہ پولیس اور۲۶آسام رائفلز کی ایک مشترکہ ٹیم نے لال قلعہ موڑ پیٹھہ کوٹ پر ناکے کے دوران دو جنگجو معاوونین کو گرفتار کیا۔
بیان میں کہا گیا’’گرفتار شدہ جنگجو معاونین ایک سفید سکارپیو گاڑی میں سفر کر رہے تھے ‘‘۔
گرفتار شدگان کی شناخت محمد یوسف وانی ولد غلام رسول وانی ساکن پیٹھہ کوٹ بانڈی پورہ اور منظور احمد شاہ ولد عبدالاحد شاہ ساکن باغ بانڈی پورہ کے بطور ہوئی ہے ۔
بیان کے مطابق گرفتار شدگان کی تحویل سے۳ پستول‘۳پستول میگزین اور۵ہینڈ گرینیڈ بر آمد کئے گئے ۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ ابتدائی تفتیش کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ گرفتار شدگان لشکر طیبہ کے سرگرم جنگجوؤں کے ساتھ رابطے میں تھے اور وہ ضلع میں ملی ٹنسی کو فروغ دینے اور نوجوانوں کو ورغلا کر جنگجوؤں کی صفوں میں شمولیت اختیار کرنے کیلئے تیار کرنے کے کام پر مامور تھے ۔
بیان میں کہا گیاکہ ان کی بر وقت گرفتاری سے ضلع میں ایک بڑی ملی ٹنسی کارروائی ہونے کو ٹالا گیا۔پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اوڑی میں ایل او سی پر تین در انداز مارے گئے:پولیس

Next Post

وادی میں مزید بارشوں کی پیش گوئی‘درجہ حرارت میں کمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
کشمیر میں شبانہ بارشیں، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت ایک بار پھر نقطہ انجماد سے نیچے درج

وادی میں مزید بارشوں کی پیش گوئی‘درجہ حرارت میں کمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.