جمعرات, جون 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر: بارشوں کے بعد خشک و گرم موسم کی پیش گوئی، شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-02
in تازہ تریں
A A
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/2 اگست

کئی روز کی بارشوں کے بعد محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں موسم خشک و گرم رہنے کی پیش گوئی کی ہے ۔

متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس دوران منگل کو بعد سہہ پہر کے کہیں کہیں ہلکی بارشیں متوقع ہیں لیکن اس کا بہت کم احتمال ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ اگلے دو روز کے دوران بھی موسم خشک رہ سکتا ہے اور اس دوران میوہ باغ مالکان اپنے باغوں کی دوا پاشی کر سکتے ہیں۔ادھر بارشوں کے باعث وادی میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج ہوا۔

متعلقہ

’بھارت کو ’سلامتی کا مضبوط قلعہ‘بنا دیا گیاہے‘

امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار

دار لحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت17.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 1.4 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔سری نگر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 0.6 ملی میٹر بارش بھی ریکارڈ ہوئی ہے ۔وادی کے مشہور زمانہ سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت8.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 3.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

گلمرگ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران2.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت 9.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 4.0 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔پہلگام میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران6.1 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔

شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت14.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 2.8 ڈگری سینٹی گریڈ کم یکارڈ ہوا تھا۔کپوارہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1.1 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔

قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت16.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 1.0 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔قاضی گنڈ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 2.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غیر ملکی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی قصوروار، پاکستان الیکشن کمیشن کا فیصلہ

Next Post

جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ ڈرون کو واپس بھگایا گیا:بی ایس ایف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت کو ’سلامتی کا مضبوط قلعہ‘بنا دیا گیاہے‘
اہم ترین

’بھارت کو ’سلامتی کا مضبوط قلعہ‘بنا دیا گیاہے‘

2026-06-18
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار

2026-06-18
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل

2026-06-18
’بھارت میں پاکستان کی فوجی اور سیاسی قیادت پر اعتماد مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے‘
اہم ترین

’بھارت میں پاکستان کی فوجی اور سیاسی قیادت پر اعتماد مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے‘

2026-06-18
وزیر اعلیٰ کا بانڈی پورہ کیلئے ۱۰۰کروڑ روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا بانڈی پورہ کیلئے ۱۰۰کروڑ روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان

2026-06-18
این سی کا مجوزہ ریاستی درجے   کا احتجاج محض آنکھوں میں دھول   جھونکنے کی کوشش: شرما
اہم ترین

این سی کا مجوزہ ریاستی درجے  کا احتجاج محض آنکھوں میں دھول  جھونکنے کی کوشش: شرما

2026-06-18
اقتدار کے لیے اپنے  اصولوں کا سودا نہیں  کریں گے:عمرعبداللہ
اہم ترین

اقتدار کے لیے اپنے اصولوں کا سودا نہیں کریں گے:عمرعبداللہ

2026-06-18
محکمہ اسکولی تعلیم میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کے احکامات
اہم ترین

دہشت گردی سے مبینہ روابط پر محکمہ بجلی کا انسپکٹر برطرف

2026-06-18
Next Post
’ہندوستان میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا‘

جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ ڈرون کو واپس بھگایا گیا:بی ایس ایف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.