بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اسمرتی ایرانی نے کانگریس لیڈروں کو نوٹس بھیجا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-30
in قومی خبریں
A A
اسمرتی ایران مغربی خطے کے زونل میٹنگ صدارت کی کریں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی//مرکزی خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر اسمرتی ایرانی نے کانگریس لیڈروں جے رام رمیش، پون کھیرا اور این ڈی سوزا کو قانونی نوٹس بھیجتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بیٹی کے خلاف لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں، اس لیے کانگریس لیڈر غیر مشروط معافی مانگیں۔
محترمہ ایرانی کی طرف سے موصول ہونے والے نوٹس کی تصدیق کرتے ہوئے ، کانگریس کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ جے رام رمیش نے کہا، "دہلی ہائی کورٹ نے محترمہ اسمرتی ایرانی کی طرف سے دائر معاملے پر باضابطہ طور پر جواب دینے کے لیے ہمیں نوٹس جاری کیا ہے ۔ عدالت کے سامنے حقائق پیش کریں گے ۔ ہم اسے چیلنج کریں گے اور محترمہ ایرانی کی جانب سے گمراہ کی اس کوشش کو مسترد کریں گے ۔
قابل ذکر ہے کہ کانگریس لیڈروں نے حال ہی میں وزیر اعظم نریندر مودی پر زور دیا تھا کہ وہ محترمہ ایرانی کو کابینہ سے ہٹا دیں۔
مرکزی وزیر نے کانگریس قائدین کے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیا اور ان کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے ان سے غیر مشروط معافی مانگنے یا 2 کروڑ روپے کا جرمانہ ادا کرنے کو کہا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تمباکو کی مصنوعات کے پیکٹوں پر نئی وارننگ

Next Post

مودی ہفتہ کواین ٹی پی سی کے قابل تجدید پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا

مودی ہفتہ کواین ٹی پی سی کے قابل تجدید پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.