ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

راجوری میں مسافر گاڑی حادثے کا، شکار، دو افراد ہلاک، پانچ شدید زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-10
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

راجوری؍۹؍ اکتوبر

                جموں کشمیر کے ضلع راجوری میں جمعہ کی شام مسافر گاڑی کو پیش آئے ایک سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک جبکہ پانچ دیگر شدید زخمی ہوگئے۔

                حکام کے مطابق حادثہ جمعہ کی شام تقریباً۶بجے مغلا تریاٹھ کے بدھوگ علاقے میں پیش آیا، جہاں ایک مسافر گاڑی سڑک سے پھسل گئی۔ حادثے کے نتیجے میں دو افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ پانچ دیگر شدید زخمی ہوگئے۔

متعلقہ

’جموں و کشمیر جی سی سی کمپنیوں کا مرکز بن سکتا ہے‘

کشمیر میں نایاب مارخور کی تعداد میں اضافہ، تازہ سروے میں حوصلہ افزا انکشاف

                حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگوں اور پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں اور زخمیوں کو علاج و معالجے کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا۔ زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

                پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔

                اس دوران وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سڑک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، جس میں دو افراد کی موت ہوگئی جبکہ کئی دیگر شدید زخمی ہوئے۔

                حادثے میں جان بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے اس سانحے میں اپنے عزیزوں کو کھونے والے خاندانوں کے ساتھ ہمدردی ظاہر کی۔ انہوں نے ضلع انتظامیہ کو ہدایت دی کہ امدادی کارروائیوں میں تیزی لائی جائے اور تمام زخمیوں کو بہترین ممکنہ طبی علاج فراہم کرنے کو یقینی بنایا جائے۔

۔۔۔۔۔۔(ایجنسیاں )

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشتواڑ دہشت گردانہ حملہ معاملہ این آئی اے نے فرد جرم داخل کی

Next Post

ریاسی میں سی آئی ایس ایف اہلکار کی گولی لگنے سے موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

’جموں و کشمیر جی سی سی کمپنیوں کا مرکز بن سکتا ہے‘

2026-10-10
کشمیر میں نایاب مارخور کی تعداد میں اضافہ، تازہ سروے میں حوصلہ افزا انکشاف
اہم ترین

کشمیر میں نایاب مارخور کی تعداد میں اضافہ، تازہ سروے میں حوصلہ افزا انکشاف

2026-10-10
دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند
اہم ترین

دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند

2026-10-10
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

’شملہ معاہدے کے بعد یواین فوجی مبصر گروپ کی افادیت ختم ہوچکی ہے‘

2026-10-10
 سڑک کنارے فروخت ہونے والی غذائی اشیاء کی جانچ کا عمل تیز
اہم ترین

 سڑک کنارے فروخت ہونے والی غذائی اشیاء کی جانچ کا عمل تیز

2026-10-10
اہم ترین

سوپور میں آگ لگنے سے سیب  ذخیرہ کرنے کا گودام خاکستر رام بن مدرسے میں بھی آگ

2026-10-10
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں سی آئی ایس ایف اہلکار کی گولی لگنے سے موت

2026-10-10
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
اہم ترین

کشتواڑ دہشت گردانہ حملہ معاملہ این آئی اے نے فرد جرم داخل کی

2026-10-10
Next Post
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

ریاسی میں سی آئی ایس ایف اہلکار کی گولی لگنے سے موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.