جمعرات, اکتوبر 29, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-13
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

رادھا کرشنن نے روسی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی، برکس ممالک کے پارلیمانی وفود کے لیے ظہرانے کا اہتمام

ہوائی مسافروں کی تعداد ستمبر میں 46 ماہ کی کم ترین سطح پر، اسپائس جیٹ کا مارکیٹ شیئر گھٹ کر ایک فیصد سے کم

نئی دہلی، 08 ستمبر (یو این آئی) دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے نوجوانوں سے کہا ہے کہ وہ سیاست کو دور سے نہ دیکھیں، آگے آئیں، اس میں حصہ لیں اور وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں۔
گپتا نے منگل کے روز دہلی اسمبلی کے یوتھ کنیکٹ پروگرام کے تحت دہلی یونیورسٹی کے مختلف کالجوں کے طلباء کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا "سیاست کو دور سے نہ دیکھیں؛ آگے آئیں، اس میں حصہ لیں اور وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں”۔ جمہوریت میں نوجوانوں کی شرکت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے گپتا نے طلباء سے صرف سیاست اور جمہوری عمل کے ناظرین بنے رہنے کے بجائے عوامی زندگی، گڈ گورننس اور ملک کی تعمیر میں سرگرمی سے تعاون دینے کی اپیل کی۔ راجدھانی کالج، شیاما پرساد مکھرجی کالج، لاء سینٹر اور شیواجی کالج کے طلباء نے یوتھ کنیکٹ پروگرام کے تحت دہلی اسمبلی کا دورہ کیا اور اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا کے ساتھ پارلیمانی کارروائی، جمہوری شرکت نیز ایوان کی کارروائی کو خوش اسلوبی سے چلانے میں اسمبلی اسپیکر کے کردار سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔
ایوان کی کارروائی میں مزید شفافیت اور نظم و ضبط کو یقینی بنانے کے لیے کیے گئے اقدامات کی معلومات دیتے ہوئے گپتا نے اسمبلی ایوان میں نصب ڈسپلے اسکرین پر وقت کو ظاہر کرنے والے ٹائمر کے نظام کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ہر رکن کو دیے گئے بولنے کے وقت کو اسکرین پر واضح طور پر ظاہر کیا جاتا ہے، جس سے اراکین کو اپنے لیے مقرر کردہ وقت کی معلومات رہتی ہے اور ایوان کی کارروائی کو منظم اور وقت کی پابندی کے ساتھ چلانے میں بھی مدد ملتی ہے۔ طلباء نے دہلی اسمبلی کے تاریخی احاطے کا دورہ کیا اور اس کے شاندار تعمیراتی اور ادارہ جاتی ورثے کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ طلباء کو اس عمارت کے اس وقت کی مرکزی قانون ساز اسمبلی سے جڑے تاریخی تعلقات اور اس سے جڑی اہم پارلیمانی شخصیات و تاریخی واقعات کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا۔
طلباء کو اسمبلی کے سووینئر کافی ٹیبل بک "ایک شتابدی یاترا” سے بھی متعارف کرایا گیا، جس میں اسمبلی کے تاریخی سفر اور شاندار ورثے کو محفوظ کیا گیا ہے۔ طلباء نے مرکزی اسمبلی ایوان کا بھی دورہ کیا، جہاں انہوں نے اس جگہ کو خود دیکھا جہاں ایوان کی قانون سازی کی بحثیں اور کارروائیاں چلائی جاتی ہیں اور انہیں ایوان کے کام کاج کو براہ راست سمجھنے کا موقع ملا۔ گپتا نے انہیں جمہوری اداروں سے مسلسل جڑے رہنے اور عوامی مفاد کے موضوعات کی ایک بیدار اور باخبر سمجھ پیدا کرنے کے لیے ترغیب دی۔ انہوں نے نوجوانوں سے جمہوری زندگی میں سرگرمی سے حصہ لینے اور اپنے علم، افکار اور توانائی کے ذریعے جمہوری اداروں کو مضبوط کرنے اور وکست بھارت کی تعمیر میں تعاون دینے کی اپیل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

Next Post

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

رادھا کرشنن نے روسی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی، برکس ممالک کے پارلیمانی وفود کے لیے ظہرانے کا اہتمام
قومی خبریں

رادھا کرشنن نے روسی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی، برکس ممالک کے پارلیمانی وفود کے لیے ظہرانے کا اہتمام

2026-10-28
ہوائی مسافروں کی تعداد ستمبر میں 46 ماہ کی کم ترین سطح پر، اسپائس جیٹ کا مارکیٹ شیئر گھٹ کر ایک فیصد سے کم
قومی خبریں

ہوائی مسافروں کی تعداد ستمبر میں 46 ماہ کی کم ترین سطح پر، اسپائس جیٹ کا مارکیٹ شیئر گھٹ کر ایک فیصد سے کم

2026-10-28
ہندوستان۔سنگاپور کی 33ویں بحری فوجی مشق اختتام پذیر، خلیج بنگال میں جنگی مشقیں انجام دی گئیں
قومی خبریں

ہندوستان۔سنگاپور کی 33ویں بحری فوجی مشق اختتام پذیر، خلیج بنگال میں جنگی مشقیں انجام دی گئیں

2026-10-28
انڈیا اتحاد ایس آئی آر کے ذریعے ملک کو برباد نہیں ہونے دے گا: کھرگے
قومی خبریں

مودی اور شاہ کی تحریک کو دبانے کی کوششوں سے بھی گیانیش کمار کو ہٹانے کی تحریک نہیں رکے گی: کھرگے

2026-10-28
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے گڑھوال خطے میں فوجی تیاریوں کا جائزہ لیا، مانا اور جوشی مٹھ پہنچے

2026-10-28
قومی خبریں

ٹول پلازا کے علاقے میں رہنے والے لوگوں کے لیے رعایتی مقامی پاس

2026-10-28
قومی خبریں

چھٹھ مہاپرو کے دوران عقیدت مندوں کی سہولت، تحفظ اور صفائی میں لاپروائی برداشت نہیں کی جائے گی: ریکھا گپتا

2026-10-28
مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.