جمعہ, ستمبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-04
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وی وی ایس لکشمن ایشیائی کھیلوں میں ہندوستانی مرد کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر

روہت کی ون ڈے ٹیم میں جگہ پر کوئی فوری خطرہ نہیں

لندن، 3 ستمبر (یواین آئی): انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، میزبان ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔
انگلینڈ نے اسکواڈ میں دو تبدیلیاں کی ہیں، برائیڈن کارس اور میتھیو فشر کو باہر کردیا گیا ہے جبکہ سونی بیکر کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
15 رکنی اسکواڈ میں کپتان جو روٹ کے علاوہ جوفرا آرچر، اگس اٹکنسن، سونی بیکر، شعیب بشیر، ہیری بروک، سیم کک، جورڈن کاکس، بین ڈکٹ، ایمیلیو گے، ڈین لارنس، اولی پاپ، اولی رابنسن، جیمی اسمتھ اور جوش ٹنگ شامل ہیں۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 9 ستمبر سے شروع ہوگا۔ انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو اننگز اور 103 رنز جبکہ دوسرے میچ میں 194 رنز سے شکست دی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این سی اور بھاجپا کا ایک دوسرےکیخلاف احتجاج

Next Post

مقامی نوجوان وشیش شرما نے چار شاٹ کی برتری حاصل کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وی وی ایس لکشمن ایشیائی کھیلوں میں ہندوستانی مرد کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر
کھیل

وی وی ایس لکشمن ایشیائی کھیلوں میں ہندوستانی مرد کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر

2026-09-04
روہت کی ون ڈے ٹیم میں جگہ پر کوئی فوری خطرہ نہیں
کھیل

روہت کی ون ڈے ٹیم میں جگہ پر کوئی فوری خطرہ نہیں

2026-09-04
کارن وال اور حسن نواز کی شاندار کارکردگی، فالکنز نے نائٹ رائیڈرز کو آٹھ رنز سے ہرایا
کھیل

کارن وال اور حسن نواز کی شاندار کارکردگی، فالکنز نے نائٹ رائیڈرز کو آٹھ رنز سے ہرایا

2026-09-04
کھیل

خواتین چیمپئنز ٹرافی 2027 سے ایک سنسنی خیز نیا باب شروع ہو گا: جے شاہ

2026-09-04
کھیل

دفاعی چیمپئن الکاراز اور سبالینکا یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں داخل

2026-09-04
کھیل

جافٹا انجری کے باعث زمبابوے دورے سے باہر ہوئیں؛ فلینڈر کو پہلی بار جنوبی افریقی ٹیم میں طلب کیا گیا

2026-09-04
کھیل

ہندستان اے ایف سی ویمنز چیمپئنز لیگ 27-2026 کی میزبانی کرے گا

2026-09-04
کھیل

مقامی نوجوان وشیش شرما نے چار شاٹ کی برتری حاصل کی

2026-09-04
Next Post

مقامی نوجوان وشیش شرما نے چار شاٹ کی برتری حاصل کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.