ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-31
in کھیل
A A
ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

ڈھاکہ، 18 جولائی (یو این آئی) ڈھاکہ کی گلیوں، عمارتوں کی چھتوں اور دیواروں پر لہراتے نیلے اور سفید رنگ اور لیونل میسی کی تصاویر اس بات کا احساس دلاتی ہیں جیسے یہ ارجنٹینا کا کوئی شہر ہو، لیکن حقیقت میں یہ بنگلہ دیش ہے، جہاں فٹ بال کے دیوانے شائقین ورلڈ کپ فائنل سے قبل ایک بار پھر ارجنٹینا کے لیے اپنی بے مثال محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔
تقریباً 17 کروڑ آبادی والے بنگلہ دیش نے اگرچہ کبھی فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی نہیں کیا، لیکن عالمی فٹ بال کے اس سب سے بڑے مقابلے کے لیے یہاں کا جوش کئی بڑی فٹ بال طاقتوں سے کم نہیں۔ اتوار کو نیو جرسی میں ہونے والے ورلڈ کپ فائنل میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کا مقابلہ اسپین سے ہوگا، جس سے قبل ڈھاکہ سمیت ملک بھر میں شائقین کا جوش اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے۔
جہاں بیونس آئرس میں شائقین ایک اور تاریخی جشن کی امید لگائے بیٹھے ہیں، وہیں دس ہزار میل سے زیادہ دور واقع ڈھاکہ میں بھی ارجنٹینا کے حق میں پرجوش ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے۔
موٹر مکینک نورالاسلام نے اے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، "ارجنٹینا اور مصر کے درمیان میچ کے دوران میں شدید دباؤ میں تھا، مجھے پسینہ آ رہا تھا اور میری آنکھوں میں آنسو بھی آ گئے تھے، لیکن اب مجھے پورا یقین ہے کہ ارجنٹینا ہی ورلڈ کپ جیتے گا۔”
بنگلہ دیش میں روایتی طور پر فٹ بال کے شائقین کی بڑی تعداد ارجنٹینا اور برازیل کی حمایت کے درمیان منقسم رہی ہے، تاہم رواں ورلڈ کپ میں برازیل کے پری کوارٹر فائنل میں ناروے کے ہاتھوں باہر ہونے کے بعد اس کے بہت سے مداح بھی ارجنٹینا کی حمایت میں آ گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

Next Post

ایران کے آج بھی کویت، اردن اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post

ایران کے آج بھی کویت، اردن اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.