منگل, اکتوبر 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’کشمیر میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں اولین ترجیح برقرار رہیں گی‘

ماضی میں بھی ہماری کارروائیاں اولین ترجیح تھیں اور آج بھی یہ ہماری اولین ترجیح ہیں:آئی جی پی کشمیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-29
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’کشمیر میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں اولین ترجیح برقرار رہیں گی‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر، 28 اگست

                انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) کشمیر زون، سجیت کمار نے جمعہ کو عوام کو یقین دلایا کہ کشمیر زون پولیس ان کی حفاظت اور سلامتی کے لیے ہمیشہ موجود ہے، جبکہ انہوں نے کہا کہ انسدادِ دہشت گردی کی کارروائیاں فورس کی اولین ترجیح ہیں اور رہیں گی۔

                سری نگر کے حضرت بل کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی پی سجیت کمار نے کہا کہ پولیس کی توجہ عید میلاد النبیؐ کے موقع پر بڑی تعداد میں لوگوں کے اجتماعات کے پیش نظر نمازوں کے پُرامن اور بلارکاوٹ انعقاد کو یقینی بنانے پر مرکوز ہے۔

متعلقہ

’ایل جی کی واپسی پرکابینہ میں توسیع ہوگی‘

دسویں جماعت کے امتحانات شروع‘۹۷ہزار سے زائد طلبہ شریک

                سجیت کمار نے کہا، ’’میں سب کو مبارکباد دیتا ہوں اور عوام کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ زونل پولیس ہمیشہ آپ کے ساتھ ہے۔‘‘

                کمار نے امن و امان برقرار رکھنے میں عوام سے تعاون طلب کرتے ہوئے تسلیم کیا کہ سکیورٹی انتظامات کے باعث بعض اوقات مسافروں اور عام لوگوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

                آئی جی پی نے کہا، ’’آج بہت سے لوگ نماز ادا کر رہے ہیں، اس لیے ہم آپ کے تعاون کے طلب گار ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ عوام کے لیے آمدورفت مشکل ہے۔‘‘

                کشمیر میں حالیہ عرصے کے دوران انسدادِ دہشت گردی کی کارروائیوں میں اضافے کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ یہ کارروائیاں ماضی میں بھی فورس کی ترجیح رہی ہیں اور آئندہ بھی اولین ترجیح برقرار رہیں گی۔

                انہوں نے کہا، ’’ماضی میں بھی ہماری کارروائیاں اولین ترجیح تھیں اور آج بھی یہ ہماری اولین ترجیح ہیں۔‘‘

                کمار نے جمعرات کی شام آئی جی پی کشمیر کا عہدہ سنبھالا تھا اور عہدہ سنبھالنے کے بعد جمعہ کو سری نگر کا اپنا پہلا زمینی دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے بڑے اجتماعات والے مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور پولیس و دیگر سکیورٹی ایجنسیوں کے درمیان تال میل کا بھی معائنہ کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 

(ندائے مشرق ویب ڈیسک)

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۱۸جموں و کشمیرافسران کے نام آئی اے ایس ترقیاتی فہرستوں میں شامل

Next Post

لداخ کیلئے آرٹیکل۳۱۷ کے تحت خصوصی انتظامات کئے جائیں گے:مرکز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ریاستی درجے کی متوقع حمایت نہ  ملنے پر فاروق انڈیا بلاک سے مایوس
اہم ترین

’ایل جی کی واپسی پرکابینہ میں توسیع ہوگی‘

2026-10-20
برفباری:۳۰؍اور ۳۱ جنوری کے امتحانات ملتوی
اہم ترین

دسویں جماعت کے امتحانات شروع‘۹۷ہزار سے زائد طلبہ شریک

2026-10-20
شاہراہ کی بندش کے دوران   باغبانی کی پیداوار کی بلا رکاوٹ   ترسیل یقینی بنائی جائے:محبوبہ
اہم ترین

محبوبہ کی وزیر داخلہ سے جموں کشمیر کے فنکاروں کیلئے خصوصی فنڈز مختص کرنے کی اپیل

2026-10-20
ایل اے ایچ ڈی سی کے قانونی ڈھانچے میں ترمیم پر اعتراض
اہم ترین

ایل اے ایچ ڈی سی کے قانونی ڈھانچے میں ترمیم پر اعتراض

2026-10-20
پی او جے کے بھی بھارت کا ناقابلِ تنسیخ حصہ:وزارت خارجہ
اہم ترین

بھارت نے جموں و کشمیر سے متعلق او آئی سی کی قرارداد مسترد کر دی

2026-10-20
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

بانڈی پورہ میں 6500 روپے رشوت کیس: پوسٹل اسسٹنٹ کے خلاف چارج شیٹ دائر

2026-10-20
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد
اہم ترین

گھر میں بیٹے کو لٹکتا دیکھ کر ماں نے کھڑکی سے چھلانگ لگا دی

2026-10-20
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کشتواڑ میں ایس پی او کے  قتل کے الزام میں باپ بیٹا گرفتار

2026-10-20
Next Post
۲۰۲۶کے پہلے سات ماہ میں لداخ میں تین لاکھ۳۰ہزار سیاحوں کی آمد

لداخ کیلئے آرٹیکل۳۱۷ کے تحت خصوصی انتظامات کئے جائیں گے:مرکز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.