ہفتہ, اگست 29, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

برازیل اور یوراگوئے کے خلاف کھیلنا ہندوستان کے لیے تاریخی موقع: انور علی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-29
in کھیل
A A
برازیل اور یوراگوئے کے خلاف کھیلنا ہندوستان کے لیے تاریخی موقع: انور علی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خواتین ہاکی ورلڈ کپ فائنل میں نیدرلینڈز اور ارجنٹینا آمنے سامنے

سری لنکا کے خلاف سیریز میں ہندوستان کے لیے کئی مثبت پہلو: شبھمن گل

کولکاتا، 28 اگست (یو این آئی) ہندوستانی فٹبالر انور علی نے اپنی سالگرہ کے موقع پر برازیل، یوراگوئے اور پاناما کے خلاف آئندہ فیفا ونڈو میں ہونے والے مقابلوں کو ہندوستانی فٹبال کے لیے تاریخی موقع قرار دیا ہے۔
ستمبر-اکتوبر کی فیفا ونڈو میں ورلڈ کپ میں کھیلنے والی تین ٹیمیں ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچوں کے لیے ہندوستان کا دورہ کریں گی، جس سے کھلاڑیوں اور شائقین میں خاصا جوش ہے۔ انور نے کہا کہ پانچ بار کی عالمی چیمپئن برازیل، دو بار کی عالمی چیمپئن یوراگوئے اور مضبوط پاناما کے خلاف کھیلنا ہندوستان کے لیے قیمتی تجربہ حاصل کرنے کا بہترین موقع ہوگا۔
انہوں نے کہا، ’’قومی ٹیم کے رکن کی حیثیت سے میرے لیے یہ عالمی فٹبال کی بڑی ٹیموں کے خلاف کھیلنے کا شاندار موقع ہے۔ اس سے ہندوستانی فٹبال کو عالمی سطح پر مقبول بنانے میں بھی مدد ملے گی۔‘‘ انور نے اے آئی ایف ایف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مسلسل تین ہائی پروفائل ٹیموں کے خلاف دوستانہ میچوں کا انعقاد کھلاڑیوں اور شائقین دونوں کے لیے ایک یادگار موقع ہوگا۔
ایسٹ بنگال کے کھلاڑی انور نے کہا کہ وہ خاص طور پر برازیل اور یوراگوئے کے خلاف اپنے ہوم گراؤنڈ وویکانند یوبا بھارتی کریڑنگن میں کھیلنے کے لیے پرجوش ہیں اور ٹیم ان مقابلوں میں اپنی بہترین کارکردگی پیش کرکے ہندوستانیوں کو فخر محسوس کرانے کی کوشش کرے گی۔
ہندوستان 26 ستمبر کو بنگلورو میں 44 ویں رینکنگ کی پاناما سے کھیلے گا، جبکہ پانچ بار کی عالمی چیمپئن برازیل 3 اکتوبر اور دو بار کی عالمی چیمپئن یوراگوئے 6 اکتوبر کو کولکاتا کے وویکانند یوبا بھارتی کریڑنگن میں ہندوستان کا سامنا کریں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری لنکا کے خلاف سیریز میں ہندوستان کے لیے کئی مثبت پہلو: شبھمن گل

Next Post

خواتین ہاکی ورلڈ کپ فائنل میں نیدرلینڈز اور ارجنٹینا آمنے سامنے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خواتین ہاکی ورلڈ کپ فائنل میں نیدرلینڈز اور ارجنٹینا آمنے سامنے
کھیل

خواتین ہاکی ورلڈ کپ فائنل میں نیدرلینڈز اور ارجنٹینا آمنے سامنے

2026-08-29
کھیل

سری لنکا کے خلاف سیریز میں ہندوستان کے لیے کئی مثبت پہلو: شبھمن گل

2026-08-29
کھیل

آئی اے ایم ای سیریز انڈیا کا فائنل فلڈ لائٹس میں، ہندوستانی کارٹنگ میں نئی تاریخ رقم ہوگی

2026-08-29
دور دراز گاؤں سے بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ تک: عاقب نبی کا صبر اور رفتار کشمیر کے لیے باعثِ فخر
کھیل

دور دراز گاؤں سے بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ تک: عاقب نبی کا صبر اور رفتار کشمیر کے لیے باعثِ فخر

2026-08-28
سرینا اور وینس ولیمز کو یو ایس اوپن ڈبلز کے لیے وائلڈ کارڈ
کھیل

سرینا اور وینس ولیمز کو یو ایس اوپن ڈبلز کے لیے وائلڈ کارڈ

2026-08-28
آسٹریلیا سیریز کے لیے آریاویر سہواگ کو ہندوستان کی انڈر 19 ٹیم میں جگہ ملی
کھیل

آسٹریلیا سیریز کے لیے آریاویر سہواگ کو ہندوستان کی انڈر 19 ٹیم میں جگہ ملی

2026-08-28
دنوشا کی شاندار سنچری سے سری لنکا نے ٹیسٹ ڈرا کرادیا، ہندوستان نے سیریز0۔1 سے جیتی
کھیل

دنوشا کی شاندار سنچری سے سری لنکا نے ٹیسٹ ڈرا کرادیا، ہندوستان نے سیریز0۔1 سے جیتی

2026-08-28
انتھونی اینڈریوز ہندوستان کی انڈر 17 خواتین ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر
کھیل

انتھونی اینڈریوز ہندوستان کی انڈر 17 خواتین ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر

2026-08-27
Next Post
خواتین ہاکی ورلڈ کپ فائنل میں نیدرلینڈز اور ارجنٹینا آمنے سامنے

خواتین ہاکی ورلڈ کپ فائنل میں نیدرلینڈز اور ارجنٹینا آمنے سامنے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.