جمعرات, اگست 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ڈی آر ڈی او نے لداخ میں انتہائی اونچائی پرملک میں تیار کامبیٹ پیراشوٹ کا کامیاب تجربہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-27
in قومی خبریں
A A
ڈی آر ڈی او نے لداخ میں انتہائی اونچائی پرملک میں تیار کامبیٹ پیراشوٹ کا کامیاب تجربہ کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی جمعرات کو کھیلو انڈیا ڈائیلاگ سے خطاب کریں گے

نیپال سیلاب: مودی نے بالیندر شاہ سے کی بات، ہر ممکن مدد کی کرائی یقین دہانی

نئی دہلی، 26 اگست (یو این آئی) دفاعی تحقیق و ترقی کی تنظیم (ڈی آر ڈی او) نے لداخ کے لیہہ ضلع میں واقع نیوما-مُدھ ڈراپ زون میں ملک میں تیار ملٹری کامبیٹ پیراشوٹ سسٹم (ایم سی پی ایس) کا انتہائی اونچائی پر کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ڈی آر ڈی او نے بدھ کے روز سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ اسے آگرہ میں واقع ایریل ڈیلیوری ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ اسٹیبلشمنٹ (اے ڈی آر ڈی ای) نے ڈیزائن اور تیار کیا ہے۔
اس سسٹم کے تجربے کے دوران اے ڈی آر ڈی ای کے ٹیسٹ جمپرز ونگ کمانڈر راہل جھا، چیف ٹیسٹ جمپر، ایم ڈبلیو او آر جے سنگھ، وی ایم (جی)، ایم ڈبلیو او وویک تیواری نے سطحِ سمندر سے 22,000 فٹ کی اونچائی سے چھلانگ لگائی، جہاں درجۂ حرارت منفی 15 ڈگری سیلسیس تھا اور ایم سی پی ایس نیز دیگر تمام ذیلی سسٹمز، جن میں دیسی پیرا کمپیوٹر، آکسیجن سسٹم اور جمپ سوٹ شامل تھے، کا استعمال کیا گیا۔ پیراشوٹ کو 20,000 فٹ کی اونچائی پر کھولا گیا، جس کے بعد 13,700 فٹ پر محفوظ لینڈنگ ہوئی۔
ڈی آر ڈی او نے کہا ہے کہ اس کامیاب تجربے نے انتہائی اونچائی والے حالات میں ایم سی پی ایس کی افادیت، بھروسے مندی اور اسٹریٹجک افادیت کو ظاہر کیا، جس سے اہم دفاعی ٹیکنالوجیز میں خود کفالت کے تئیں ہندستان کے عزم کو مزید مضبوطی ملی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیپال سیلاب: مودی نے بالیندر شاہ سے کی بات، ہر ممکن مدد کی کرائی یقین دہانی

Next Post

مودی جمعرات کو کھیلو انڈیا ڈائیلاگ سے خطاب کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی جمعرات کو کھیلو انڈیا ڈائیلاگ سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

مودی جمعرات کو کھیلو انڈیا ڈائیلاگ سے خطاب کریں گے

2026-08-27
نیپال سیلاب: مودی نے بالیندر شاہ سے کی بات، ہر ممکن مدد کی کرائی یقین دہانی
قومی خبریں

نیپال سیلاب: مودی نے بالیندر شاہ سے کی بات، ہر ممکن مدد کی کرائی یقین دہانی

2026-08-27
ایئر انڈیا کا ڈروک ایئر سے معاہدہ، بھوٹان کے ساتھ بہتر ہوگا فضائی رابطہ
قومی خبریں

ایئر انڈیا کا ڈروک ایئر سے معاہدہ، بھوٹان کے ساتھ بہتر ہوگا فضائی رابطہ

2026-08-27
یو پی آئی کے ایک دہائی کے سفر پر وزیرِ اعظم کی ستائش، شہریوں کو تجربات شیئر کرنے کی دعوت
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی نے میلاد النبی پر ملک کو مبارکباد دی، زیادہ ہم آہنگی کی امید ظاہر کی

2026-08-27
قومی خبریں

لوک سبھا سکریٹریٹ نے ترنمول کے 20 باغی اراکینِ پارلیمنٹ کو نوٹس جاری کیا، نااہلی کی عرضیوں پر مانگا جواب

2026-08-27
قومی خبریں

مودی نے تلنگانہ حادثے میں لوگوں کی موت پر دکھ کا اظہار کیا

2026-08-27
قومی خبریں

کامیاب بحالی کی شروعات مویشی پالنے والوں کو محض فائدہ اٹھانے والا نہیں، بلکہ محافظ ماننے کے ساتھ ہوتی ہے: بھوپیندر یادو

2026-08-27
قومی خبریں

تہواروں پر بڑھتی مہنگائی سے عام آدمی کی رسوئی کا بجٹ بگڑا: کھرگے

2026-08-27
Next Post
مودی جمعرات کو کھیلو انڈیا ڈائیلاگ سے خطاب کریں گے

مودی جمعرات کو کھیلو انڈیا ڈائیلاگ سے خطاب کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.