اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران میں انسانی بحران فوری ختم کیا جائے: ٹرمپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-27
in عالمی خبریں
A A
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ریاض ہوائی اڈے پر دو حملے، تین سعودی شہری ہلاک، متعدد زخمی

ٹرمپ کا وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان

واشنگٹن، 26 اگست (یواین آئی): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں جاری صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں انسانی بحران کو فوری طور پر روکا جانا چاہیے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایرانی حکومت اپنے فوجی اداروں کے کئی شعبوں کو تنخواہیں ادا کرنے سے بھی قاصر ہے۔
ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں کہا کہ ایران میں شہریوں کے خلاف غیر معمولی سطح پر ہلاکتیں ہورہی ہیں، حتیٰ کہ احتجاج میں شامل نہ ہونے والے افراد بھی متاثر ہورہے ہیں۔
امریکی صدر کے مطابق ایران میں 28 فروری کو جنگ شروع ہونے کے بعد سے پھانسیوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ یہ صورتحال ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب گزشتہ سال دسمبر کے اواخر میں معاشی مشکلات اور مہنگائی کے خلاف شروع ہونے والے مظاہرے جنوری میں بڑے پیمانے پر پھیل گئے تھے۔
دریں اثنا امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے امکان کو مسترد نہیں کرتی۔ ان کے مطابق واشنگٹن تہران پر اقتصادی دباؤ بڑھانے کے ساتھ آبنائے ہرمز اور تہران کے اطراف میں فوجی کارروائی کے آپشن پر بھی غور کرسکتا ہے۔
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے بھی ایران کو معاشی طور پر مفلوج کرنے کے منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے مزید پابندیوں اور ان ممالک کے خلاف ثانوی پابندیوں کی وارننگ دی ہے جو تہران پر دباؤ بڑھانے کی امریکی مہم کا ساتھ نہیں دیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسپیس ایکس دنیا کی سب سے بڑی خلائی بندرگاہ تعمیر کرے گی

Next Post

نیپال میں اچانک سیلاب کے بعد لاپتہ 384 مسافروں میں 105 ہندوستانی شہری شامل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ریاض ہوائی اڈے پر دو حملے، تین سعودی شہری ہلاک، متعدد زخمی
عالمی خبریں

ریاض ہوائی اڈے پر دو حملے، تین سعودی شہری ہلاک، متعدد زخمی

2026-10-10
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان

2026-10-10
جنوبی کوریا نے پہلے ہائپرسونک گلائیڈ وہیکل کا تجربہ کیا
عالمی خبریں

جنوبی کوریا نے پہلے ہائپرسونک گلائیڈ وہیکل کا تجربہ کیا

2026-10-10
نیپال میں اسکول بس کھائی میں گرنے سے چار طلبہ سمیت پانچ افراد ہلاک، 14 زخمی
عالمی خبریں

نیپال میں اسکول بس کھائی میں گرنے سے چار طلبہ سمیت پانچ افراد ہلاک، 14 زخمی

2026-10-10
عالمی خبریں

فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو ‘فائرنگ اسکواڈ سے دی جانے والی سزائے موت کی لائیو اسٹریمنگ کی جائے گی: پینٹاگن

2026-10-10
عالمی خبریں

ترکیہ اور چین کے مابین سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کا معاہدہ

2026-10-10
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

’شملہ معاہدے کے بعد یواین فوجی مبصر گروپ کی افادیت ختم ہوچکی ہے‘

2026-10-10
سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی سخت مذمت، فوجی کشیدگی فوری روکنے کا مطالبہ
اہم ترین

یو این میںبھارت کا پاکستان پر دہشت گردی پروہرے معیار اپنانے کا الزام

2026-10-09
Next Post
نیپال میں اچانک سیلاب کے بعد لاپتہ 384 مسافروں میں 105 ہندوستانی شہری شامل

نیپال میں اچانک سیلاب کے بعد لاپتہ 384 مسافروں میں 105 ہندوستانی شہری شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.