اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کولگام میں مشترکہ کارروائی، اسلحہ و گولہ  بارود سمیت۵ دہشت گرد معاون گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-27
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 سری نگر؍۲۶؍اگست

                جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں مشترکہ محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے پانچ دہشت گرد معاونین کو اسلحہ اور گولہ بارود سمیت گرفتار کرلیا۔

                حکام نے بدھ کو بتایا کہ جموں و کشمیر پولیس کی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر۹ راشٹریہ رائفلز، کولگام پولیس اور۱۸ بٹالین سی آر پی ایف نے بگام آرچرڈ کے عمومی علاقے میں مشترکہ محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔

متعلقہ

جموں کشمیر عالمی صلاحیتی مراکز کے قیام کیلئےتیار

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

                حکام کے مطابق تلاشی کے دوران پانچ دہشت گرد معاونین کو گرفتار کیا گیا۔

                گرفتار افراد کی شناخت فرقان احمد وانی(۲۲ ) ولد محمد یونس وانی ساکن بگام، صہیب احمد پالا(۲۰)ولد محمد پالا ساکن بگام، سلمان عباس لون(۲۰)ولد محمد عباس لون ساکن بگام، نداش احمد ریشی(۲۲)ولد گل محمد ریشی ساکن نانی بگ اور فیصل اکبر(۳۰)ولد محمد اکبر ڈار ساکن ریڈونی پائیں کے طور پر ہوئی ہے۔

                تلاشی کے دوران سکیورٹی فورسز نے۹؍ایم ایم کی۴پستولیں‘۴پستول میگزین‘۹؍ ایم ایم کے۲۲ راؤنڈ اور۲  ہینڈ گرینیڈ برآمد کیے۔

                حکام نے بتایا کہ معاملے کی مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

۔۔۔۔۔

 

ایجنسیاں 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مالی خود مختاری: جموں کشمیر آخر کب اپنے پاؤں پر کھڑا ہوگا؟                

Next Post

جموں میں ہیروئن اسمگلنگ کے نیٹ ورک کا پردہ فاش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زوجیلا سرنگ کی آخری ۲ء۵میٹر کی رکاوٹ بھی ختم، کشمیر اور لداخ سرنگ کے ذریعے جڑ گئے
اہم ترین

جموں کشمیر عالمی صلاحیتی مراکز کے قیام کیلئےتیار

2026-10-11
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی سخت مذمت، فوجی کشیدگی فوری روکنے کا مطالبہ
اہم ترین

’جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ اور ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے‘

2026-10-11
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
اہم ترین

وادی بھر میں انڈیا بلاک کے احتجاجی مارچ‘سی ای سی گیانیش کمار سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

2026-10-11
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
اہم ترین

’بی جے پی عمر سرکار کے خلاف ضلع سطح پر احتجاجی مہم چلائے گی‘

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

پی او کے میں مقیم دو ملزمان کی  ایک کروڑ روپے مالیت کی  جائیدادیں ضبط کرنے کی کارروائی

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے  قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد

2026-10-11
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

جموں میں ہیروئن اسمگلنگ کے نیٹ ورک کا پردہ فاش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.