جمعرات, اگست 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ اور جنوبی کوریا کے ساتھ تعاون علاقے کے لیے انتہائی اہم ہے: جاپان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-20
in عالمی خبریں
A A
امریکہ اور جنوبی کوریا کے ساتھ تعاون علاقے کے لیے انتہائی اہم ہے: جاپان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی یونیورسٹی میں پروفیسر پر مبینہ حملے کی این ایس یو آئی نے شدید مذمت کی

جنوبی کوریا، اپنی مسلّح افواج کا آپریشنل کنٹرول امریکہ سے واپس لینے کی کوششوں میں

ٹوکیو، 19اگست (یو این آئی) جاپان کے وزیرِ دفاع نے کہا ہے کہ جاپان، امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان تعاون "انتہائی اہم” ہے۔
یہ بیان امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سیئول کے ساتھ ایک روز بعد متوقع فوجی مشقوں کے دائرۂ کار کو مشقوں کے آغاز سے محض چند گھنٹے قبل محدود کیے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔
شنجیرو کوئزومی نے آسٹریلیا میں اپنے ہم منصب رچرڈ مارلس کے ساتھ ملاقات کے بعد آج بروز منگل جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "جاپان کو جنگ کے بعد کے سنگین ترین اور پیچیدہ ترین سکیورٹی ماحول کا سامنا ہے لہٰذا خطے کے امن و استحکام کی خاطر جاپان، امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان تعاون انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔”
کینبرا میں طے پانے والی جاپان۔آسٹریلیا ملاقات ٹرمپ کی جانب سے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کے ساتھ اپنے تعلقات کی تعریف کرنے اور واشنگٹن کی ایران مخالف جدوجہد میں مدد سے انکار کی وجہ سے جنوبی کوریا پر سخت تنقید کرنے سے چند گھنٹے بعد ہوئی۔
ٹرمپ کے بیانات کے بارے میں سوال کے جواب میں آسٹریلیا کے وزیرِ دفاع رچرڈ مارلس نے کہا ہے کہ ان کا ملک "شمالی کوریا کے جوہری پروگرام اور میزائل پروگرام کے حوالے سے بہت زیادہ تشویش میں مبتلا ہے اور ہم اس معاملے کو مسلسل اٹھاتے رہے ہیں۔”
مارلس نے مزید کہا ہے کہ "ہمیں جس مشکل دنیا کا سامنا ہے اس میں بہت سے مسائل ہیں اور ان مسائل کی اکثریت کا باعث شمالی کوریا ہے۔”
واضح رہے کہ ٹرمپ نے پیر کے روز جاری کردہ بیان میں کہا تھا کہ کم جونگ اُن نے دوطرفہ سربراہی ملاقات کی درخواستوں کا مثبت جواب دیا ہے اور ان کے ساتھ ٹرمپ کے تعلقات نے خطے کو "زیادہ محفوظ” بنا دیا ہے۔
کم جونگ اُن کے حوالے سے امریکی صدر کی یہ مفاہمتی کوششیں ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب امریکہ اور جنوبی کوریا کے تعلقات دباؤ کا شکار ہیں۔
صدر ٹرمپ اب سیئول کو ا ایک ایسے ساجھے دار کے طور پر دیکھ رہے ہیں جو امریکہ میں براہِ راست سرمایہ کاری کر سکتا اور کئی سالوں سے گراوٹ کی شکار امریکی بحری جہاز سازی صنعت کو دوبارہ بحال کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو

Next Post

جنوبی کوریا، اپنی مسلّح افواج کا آپریشنل کنٹرول امریکہ سے واپس لینے کی کوششوں میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دہلی یونیورسٹی میں پروفیسر پر مبینہ حملے کی این ایس یو آئی نے شدید مذمت کی
عالمی خبریں

دہلی یونیورسٹی میں پروفیسر پر مبینہ حملے کی این ایس یو آئی نے شدید مذمت کی

2026-08-20
جنوبی کوریا، اپنی مسلّح افواج کا آپریشنل کنٹرول امریکہ سے واپس لینے کی کوششوں میں
عالمی خبریں

جنوبی کوریا، اپنی مسلّح افواج کا آپریشنل کنٹرول امریکہ سے واپس لینے کی کوششوں میں

2026-08-20
اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو
عالمی خبریں

اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو

2026-08-20
اردوغان کی ٹرمپ سے ایران کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے کی اپیل
عالمی خبریں

اردوغان کی ٹرمپ سے ایران کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے کی اپیل

2026-08-20
امریکی جنگی بحری جہاز بیچ سمندر خراب ہو گیا
عالمی خبریں

امریکی جنگی بحری جہاز بیچ سمندر خراب ہو گیا

2026-08-20
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ہندوستان کے انتخابی نظام کو ماڈل قرار دے کر امریکی کانگریس سے سیو امریکہ ایکٹ منظور کرنے کا مطالبہ

2026-08-20
عالمی خبریں

2026-08-20
150سے زائد ڈیموکریٹس کا ٹرمپ کے معدنی۔ تین آخری
عالمی خبریں

150سے زائد ڈیموکریٹس کا ٹرمپ کے معدنی۔ تین آخری

2026-08-20
Next Post
جنوبی کوریا، اپنی مسلّح افواج کا آپریشنل کنٹرول امریکہ سے واپس لینے کی کوششوں میں

جنوبی کوریا، اپنی مسلّح افواج کا آپریشنل کنٹرول امریکہ سے واپس لینے کی کوششوں میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.