جمعرات, اگست 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

قومی کھیل ایوارڈز 2025 کا اعلان، کوئی کھیل رتن ایوارڈ نہیں دیا گیا،17 کھلاڑی ارجن ایوارڈ کے لیے منتخب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-20
in کھیل
A A
قومی کھیل ایوارڈز 2025 کا اعلان، کوئی کھیل رتن ایوارڈ نہیں دیا گیا،17 کھلاڑی ارجن ایوارڈ کے لیے منتخب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سچن چماریا نے قاہرہ ورلڈ بوکیا چیلنجر میں سلور اور برونز میڈل جیتے

ہاکی ورلڈ کپ : سیمی فائنل کی دوڑ میں ہندوستان اور پاکستان آمنے سامنے

نئی دہلی، 19 اگست (یواین آئی) نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت نے قومی کھیل ایوارڈز 2025 کا اعلان کردیا ہے۔ اس سال کسی کھلاڑی کو کھیل رتن ایوارڈ نہیں دیا گیا، جبکہ 17 کھلاڑیوں کو ’کھیلوں اور مقابلوں میں بہترین کارکردگی کے لیے ارجن ایوارڈ‘ سے نوازا جائے گا۔
منتخب کمیٹی کی سفارشات کی بنیاد پر مختلف زمروں میں کھلاڑیوں، کوچز اور اداروں کو قومی کھیل ایوارڈز دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کمیٹی کی صدارت سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ریٹائرڈ) ارون کمار مشرا نے کی۔
ارجن ایوارڈ 2025
ارجن ایوارڈ گزشتہ چار برسوں کے دوران کھیلوں میں بہترین کارکردگی، قیادت، کھیل کے جذبے اور نظم و ضبط کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔ اس سال ایوارڈ حاصل کرنے والے 17 کھلاڑیوں میں:
تیجسویِن شنکر، محمد اجمل وی، پرینکا گوسوامی، ترشا جولی، پی وی گایتری گوپی چند، نریندر، ودت سنتوش گجراتی، دویہ جتیندر دیشمکھ، دھنش سری کانت، لالریمسیامی، راج کمار پال، سرجیت، پوجا، رودرانش کھنڈیلوال، ایکتا بھائیاں، اروند سنگھ اور اکھل شیوران شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سچن چماریا نے قاہرہ ورلڈ بوکیا چیلنجر میں سلور اور برونز میڈل جیتے

Next Post

150سے زائد ڈیموکریٹس کا ٹرمپ کے معدنی۔ تین آخری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سچن چماریا نے قاہرہ ورلڈ بوکیا چیلنجر میں سلور اور برونز میڈل جیتے
کھیل

سچن چماریا نے قاہرہ ورلڈ بوکیا چیلنجر میں سلور اور برونز میڈل جیتے

2026-08-20
ہاکی ورلڈ کپ : سیمی فائنل کی دوڑ میں ہندوستان اور پاکستان آمنے سامنے
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ : سیمی فائنل کی دوڑ میں ہندوستان اور پاکستان آمنے سامنے

2026-08-20
ہندوستان نے اپنے 600 ویں ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرکے سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی
کھیل

ہندوستان نے اپنے 600 ویں ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرکے سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی

2026-08-20
جوڈار چوتھے راؤنڈ میں؛ الکاراز اور شیلٹن کی برابری کی
کھیل

جوڈار چوتھے راؤنڈ میں؛ الکاراز اور شیلٹن کی برابری کی

2026-08-20
چین میں جُجھار سنگھ نے ایشیا اوشیانا رِنک ہاکی کلب چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت لیا
کھیل

چین میں جُجھار سنگھ نے ایشیا اوشیانا رِنک ہاکی کلب چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت لیا

2026-08-20
کھیل

وینس اور سیرینا ولیمس ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں ہار گئیں

2026-08-20
مینچسٹر سپر جائنٹس نے اپنا پہلا مینز ہنڈرڈ خطاب جیت لیا
کھیل

مینچسٹر سپر جائنٹس نے اپنا پہلا مینز ہنڈرڈ خطاب جیت لیا

2026-08-18
ہندستانی خواتین ہاکی ٹیم کل جنوبی افریقہ کے خلاف پوائنٹس حاصل کرنے اترے گی
کھیل

ہندستانی خواتین ہاکی ٹیم کل جنوبی افریقہ کے خلاف پوائنٹس حاصل کرنے اترے گی

2026-08-18
Next Post
150سے زائد ڈیموکریٹس کا ٹرمپ کے معدنی۔ تین آخری

150سے زائد ڈیموکریٹس کا ٹرمپ کے معدنی۔ تین آخری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.