پیر, اکتوبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

برکس ماحولیاتی گروپ کی میٹنگ میں چار ترجیحات پر اتفاق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-18
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ

نئی دہلی، 17 اگست (یو این آئی) ہندوستان کی صدارت میں برکس ماحولیاتی ورکنگ گروپ اور ماحولیاتی تبدیلی و پائیدار ترقی پر پیر کے روز رابطہ گروپ کے سینئر حکام کی میٹنگ ہوئی۔ اس میں برازیل، چین، مصر، ایتھوپیا، انڈونیشیا، ایران، روس، جنوبی افریقہ اور متحدہ عرب امارات کے مندوبین نے حصہ لیا۔
وزارتِ ماحولیات، جنگلات و ماحولیاتی تبدیلی کے سکریٹری تنمے کمار کی صدارت میں پیر کے روز یہاں بھارت منڈپم میں منعقدہ میٹنگ میں چار اہم شعبوں—پائیدار طرزِ زندگی کو فروغ دینا، جنگل کاری و جنگلاتی آگ کا نظم و نسق اور تباہی کا انسداد، گردشی معیشت اور ماحولیاتی موافقت میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مسٹر کمار نے کہا کہ گزشتہ دو دہائیوں میں برکس اقتصادی مکالمے کے پلیٹ فارم سے آگے بڑھ کر آلودگی، حیاتیاتی تنوع کے نقصان اور عالمی درجہ حرارت میں اضافے جیسے سنگین ماحولیاتی چیلنجوں سے نمٹنے کا بااثر پلیٹ فارم بن گیا ہے جس میں پائیدار ترقی، ماحولیاتی موافقت، وسائل کی کارکردگی، گردشی معیشت اور ماحولیاتی گورننس کے شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر زور دیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی برکس صدارت وزیر اعظم نریندر مودی کے انسانیت کو ترجیح دینے والے عوام پرمرکوز عالمی تعاون کے نقطہ نظر سے متاثر ہے۔ اس سال کا تھیم ‘مضبوطی، جدت طرازی، تعاون اور پائیدار ترقی کے لیے تعمیر’ اسی جذبے کی عکاسی کرتا ہے۔ میٹنگ میں بتایا گیا کہ ہندوستان کی صدارت شروع ہونے کے بعد رکن ممالک کے درمیان 21 ورچوئل موضوعاتی و مذاکراتی میٹنگیں، 10 دوطرفہ مشاورتیں، دو موضوعاتی ڈائیلاگ اور دو ٹیکنیکل ویبینار منعقد کیے جا چکے ہیں۔
برکس رکن ممالک کے وفود نے ہندوستان کی قیادت کی سراہتے ہوئے کہا کہ باہمی احترام، اعتماد اور اتفاقِ رائے پر مبنی ماحول میں ترجیحی مسائل پر بات چیت آگے بڑھانے میں ہندوستان کا کردار اہم رہا ہے۔ برکس وزرائے ماحولیات کی 12 ویں میٹنگ منگل کے روز نئی دہلی میں ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشنر نیتن یاہو سے ملاقات کرکے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو آگے بڑھائیں گے

Next Post

زرعی اور دیہی ترقی کے روڈ میپ پر 18 اگست کو بات چیت کریں گے شیوراج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا
قومی خبریں

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

2026-10-10
پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ
قومی خبریں

پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ

2026-10-10
ہندستان میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی دوڑ میں ایمیزون نے بھی دکھائی دلچسپی،
قومی خبریں

ہندستان میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی دوڑ میں ایمیزون نے بھی دکھائی دلچسپی،

2026-10-10
جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا
قومی خبریں

جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا

2026-10-10
سی جے پی مظاہرہ: نئی دہلی اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں پر ہفتے کو پہنچنے والی 38 میل و ایکسپریس ٹرینیں منسوخ
قومی خبریں

سی جے پی مظاہرہ: نئی دہلی اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں پر ہفتے کو پہنچنے والی 38 میل و ایکسپریس ٹرینیں منسوخ

2026-10-10
قومی خبریں

دہلی اسمبلی میں ننھے ماحولیاتی محافظین کی گونج، نیشنل چلڈرنس انوائرنمنٹ پارلیمنٹ، 2026 میں بیداری سے عمل کی جانب پیش قدمی

2026-10-10
قومی خبریں

خلا کے شعبے میں نجی شراکت داری سے نوجوانوں کے لیے مواقع میں اضافہ: جتیندر سنگھ

2026-10-10
دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند
اہم ترین

دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند

2026-10-10
Next Post
زرعی اور دیہی ترقی کے روڈ میپ پر 18 اگست کو بات چیت کریں گے شیوراج

زرعی اور دیہی ترقی کے روڈ میپ پر 18 اگست کو بات چیت کریں گے شیوراج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.