بدھ, اگست 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

رچناتمک کانگریس کے قومی اجلاس میں عوام سے جڑے مسائل پر کھلی بات چیت ہوگی: سندیپ دکشت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-12
in قومی خبریں
A A
رچناتمک کانگریس کے قومی اجلاس میں عوام سے جڑے مسائل پر کھلی بات چیت ہوگی: سندیپ دکشت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این ڈی اے اراکینِ پارلیمنٹ نے مارچ نکال کر اپوزیشن پر ایوان کی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام لگایا 

کنیا کماری کے ماہی گیر گاؤں کے لیے وسنت نے 1000 کروڑ روپے کے خصوصی پیکیج کا مطالبہ کیا

نئی دہلی، 11 اگست (یو این آئی) کانگریس کی معاون تنظیم رچناتمک کانگریس کا دو روزہ قومی اجلاس یہاں 12 اور 13 اگست کو منعقد ہوگا جس میں تعلیم، سماجی انصاف، معاشی انصاف، بے روزگاری، نقل مکانی اور ماحولیات سمیت عوام سے جڑے مسائل پر بحث کی جائے گی۔
رچناتمک کانگریس کے صدر سندیپ دکشت نے منگل کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس کے دوران یہ معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ اجلاس کے پہلے دن تقریباً 350 سے 400 اور دوسرے دن تقریباً 550 سے 600 مندوبین شرکت کریں گے۔ پہلے دن تنظیم کے کام کاج اور حکمت عملی پر بحث ہوگی نیز مختلف مسائل پر زمینی سطح پر کام کرنے والے لوگوں کے تجربات اور تجاویز لی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ اجلاس عام کانفرنسوں سے مختلف ہوگا۔ اس میں ماہرین کے تقاریر کے بجائے زمین پر کام کرنے والے لوگوں کے تجربے کو اہمیت دی جائے گی۔ پہلے دن مختلف موضوعات پر چار سیشن ہوں گے اور اس کے بعد رچناتمک کانگریس کی حکمت عملی پر بحث ہوگی۔
مسٹر دکشت نے کہا "دونوں دن کھلے سیشن ہوں گے، کیونکہ یہ لوگوں کا پلیٹ فارم ہے۔ اس میں لوگ سوال پوچھ سکیں گے اور اپنی بات رکھ سکیں گے۔ دوسرے دن پہلے دن کی بحث کے جائزے کے بعد کانگریس صدر ملکارجن کھرگے اپنے خیالات پیش کریں گے اور لوگوں کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی بھی پروگرام میں شامل ہو کر لوگوں کے ساتھ کھلی بات چیت کریں گے۔”
رچناتمک کانگریس کا مقصد بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ کانگریس کی اقدار سے متاثر معاون تنظیم ہے جس کا مقصد سماجی، معاشی اور سیاسی مسائل نیز عوام سے جڑے موضوعات پر کام کرنے والے لوگوں سے بات چیت اور تعاون کرنا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ کانگریس کا دانشورانہ سیل یا تھنک ٹینک نہیں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کنیا کماری کے ماہی گیر گاؤں کے لیے وسنت نے 1000 کروڑ روپے کے خصوصی پیکیج کا مطالبہ کیا

Next Post

این ڈی اے اراکینِ پارلیمنٹ نے مارچ نکال کر اپوزیشن پر ایوان کی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام لگایا 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

این ڈی اے اراکینِ پارلیمنٹ نے مارچ نکال کر اپوزیشن پر ایوان کی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام لگایا 
قومی خبریں

این ڈی اے اراکینِ پارلیمنٹ نے مارچ نکال کر اپوزیشن پر ایوان کی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام لگایا 

2026-08-12
کنیا کماری کے ماہی گیر گاؤں کے لیے وسنت نے 1000 کروڑ روپے کے خصوصی پیکیج کا مطالبہ کیا
قومی خبریں

کنیا کماری کے ماہی گیر گاؤں کے لیے وسنت نے 1000 کروڑ روپے کے خصوصی پیکیج کا مطالبہ کیا

2026-08-12
حج ۲۰۲۲:سعودی عرب نے ۱۰ لاکھ زائرین کو حج کی اجازت دے دی
قومی خبریں

عازمین حج کی پیشگی رقم جمع کرنے کی مدت میں 17 اگست تک کی توسیع

2026-08-12
مودی کل سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کی خودنوشت کا اجراء کریں گے
قومی خبریں

مودی کل سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کی خودنوشت کا اجراء کریں گے

2026-08-12
سپریم کورٹ نے ابھیشیک بنرجی کو آنکھوں کے علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دی
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ابھیشیک بنرجی کو آنکھوں کے علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دی

2026-08-12
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

طلباءکے خلاف پولیس کارروائی اور چڑھاوے کی چوری پر جواب دے حکومت: کانگریس

2026-08-12
امریکی عدالت نے اڈانی کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا
قومی خبریں

امریکی عدالت نے اڈانی کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا

2026-08-12
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

برلا نے تمام پارٹیوں سے ایوان کی کارروائی باقاعدگی سے چلانے کی اپیل کی

2026-08-12
Next Post
این ڈی اے اراکینِ پارلیمنٹ نے مارچ نکال کر اپوزیشن پر ایوان کی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام لگایا 

این ڈی اے اراکینِ پارلیمنٹ نے مارچ نکال کر اپوزیشن پر ایوان کی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام لگایا 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.