بدھ, اگست 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کنیا کماری کے ماہی گیر گاؤں کے لیے وسنت نے 1000 کروڑ روپے کے خصوصی پیکیج کا مطالبہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-12
in قومی خبریں
A A
کنیا کماری کے ماہی گیر گاؤں کے لیے وسنت نے 1000 کروڑ روپے کے خصوصی پیکیج کا مطالبہ کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این ڈی اے اراکینِ پارلیمنٹ نے مارچ نکال کر اپوزیشن پر ایوان کی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام لگایا 

رچناتمک کانگریس کے قومی اجلاس میں عوام سے جڑے مسائل پر کھلی بات چیت ہوگی: سندیپ دکشت

نئی دہلی، 11 اگست (یواین آئی) کنیا کماری سے کانگریس کے رکنِ پارلیمنٹ وجے وسنت نے لوک سبھا میں رول 197 کے تحت نوٹس دے کر کنیا کماری ضلع کے ماہی گیر گاووں کی مجموعی ترقی اور قدرتی آفات سے نمٹنے کی صلاحیت کو مضبوط بنانے کے لیے مرکزی حکومت سے 1000 کروڑ روپے کے خصوصی پیکیج کا مطالبہ کیا ہے۔
رکنِ پارلیمنٹ نے کہا کہ کنیا کماری کا طویل اور حساس سمندری ساحل بڑی تعداد میں مچھوارا گاؤوں اور سمندر پر منحصر ہزاروں خاندانوں کا مسکن ہے۔ ماہی گیر ملک کی غذائی تحفظ اور معیشت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، لیکن وہ سمندری طوفانوں، طوفانی لہروں، بلند سمندری لہروں اور ساحلی کٹاؤ کے بڑھتے ہوئے خطرات کا سامنا کر رہے ہیں۔ انہوں نے پیکیج میں گرائن، سی وال سمیت ساحلی تحفظ کے اقدامات، ماہی گیر گاووں کو بندرگاہوں، لینڈنگ سینٹرز اور منڈیوں سے جوڑنے والی ہر موسم میں قابلِ استعمال سڑکوں کی تعمیر کا مطالبہ کیا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے پینے کے صاف پانی، قدرتی آفات سے محفوظ مکانات، سائیکلون شیلٹرز، نکاسی کے راستوں اور ہنگامی سہولیات کی فراہمی کی بھی تجویز دی۔
مسٹر وسنت نے کوسٹ گارڈ، بحریہ اور ریاستی انتظامیہ کے باہمی تعاون سے فوری بچاؤ کی کارروائیوں کے لیے ہیلی پیڈ، کولڈ اسٹوریج، برف سازی کے مراکز اور نقصان پہنچنے والے ماہی گیری کے بنیادی ڈھانچے کی فوری بحالی کے لیے ایک علیحدہ ڈزاسٹر ریکنسٹرکشن فنڈ کا بھی مطالبہ کیا۔ انہوں نے مرکزی حکومت سے اس پیکیج کو فوری طور پر منظور کرنے کی اپیل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عازمین حج کی پیشگی رقم جمع کرنے کی مدت میں 17 اگست تک کی توسیع

Next Post

رچناتمک کانگریس کے قومی اجلاس میں عوام سے جڑے مسائل پر کھلی بات چیت ہوگی: سندیپ دکشت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

این ڈی اے اراکینِ پارلیمنٹ نے مارچ نکال کر اپوزیشن پر ایوان کی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام لگایا 
قومی خبریں

این ڈی اے اراکینِ پارلیمنٹ نے مارچ نکال کر اپوزیشن پر ایوان کی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام لگایا 

2026-08-12
رچناتمک کانگریس کے قومی اجلاس میں عوام سے جڑے مسائل پر کھلی بات چیت ہوگی: سندیپ دکشت
قومی خبریں

رچناتمک کانگریس کے قومی اجلاس میں عوام سے جڑے مسائل پر کھلی بات چیت ہوگی: سندیپ دکشت

2026-08-12
حج ۲۰۲۲:سعودی عرب نے ۱۰ لاکھ زائرین کو حج کی اجازت دے دی
قومی خبریں

عازمین حج کی پیشگی رقم جمع کرنے کی مدت میں 17 اگست تک کی توسیع

2026-08-12
مودی کل سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کی خودنوشت کا اجراء کریں گے
قومی خبریں

مودی کل سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کی خودنوشت کا اجراء کریں گے

2026-08-12
سپریم کورٹ نے ابھیشیک بنرجی کو آنکھوں کے علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دی
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ابھیشیک بنرجی کو آنکھوں کے علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دی

2026-08-12
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

طلباءکے خلاف پولیس کارروائی اور چڑھاوے کی چوری پر جواب دے حکومت: کانگریس

2026-08-12
امریکی عدالت نے اڈانی کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا
قومی خبریں

امریکی عدالت نے اڈانی کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا

2026-08-12
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

برلا نے تمام پارٹیوں سے ایوان کی کارروائی باقاعدگی سے چلانے کی اپیل کی

2026-08-12
Next Post
رچناتمک کانگریس کے قومی اجلاس میں عوام سے جڑے مسائل پر کھلی بات چیت ہوگی: سندیپ دکشت

رچناتمک کانگریس کے قومی اجلاس میں عوام سے جڑے مسائل پر کھلی بات چیت ہوگی: سندیپ دکشت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.