بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ریکھا گپتا نے کانوڑ سیوا کیمپوں کا کیا معائنہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-09
in قومی خبریں
A A
جھگیوں میں رہنے والے لوگوں کے معیارزندگی کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے دہلی حکومت: ریکھا گپتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

نئی دہلی، 08 اگست (یو این آئی) دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ہفتے کے روز دہلی-اتر پردیش سرحد پر واقع کانوڑ سیوا کیمپوں کا دورہ کر کے شیو بھکتوں کا استقبال کیا۔
محترمہ ریکھا گپتا نے اس دوران کانوڑ یاترا میں شامل عقیدت مندوں سے بات چیت کر کے ان کے سفر اور سہولیات سے متعلق انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے خدمت کے کام میں مصروف کیمپ منتظمین اور کارکنوں سے گفتگو کی اور ان کے جذبۂ خدمت کی سراہنا کی۔ وزیر اعلیٰ نے شیو بھکتوں کی ضروریات اور کیمپوں میں کیے گئے انتظامات کے بارے میں حکام سے بھی معلومات حاصل کیں۔
انہوں نے کہا کہ دہلی حکومت ہر شیو بھکت کی کانوڑ یاترا کو آسان اور محفوظ بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ سفر کے دوران عقیدت مندوں کو کسی بھی قسم کی تکلیف نہ ہو، اس کے لیے حکومت کی جانب سے ضروری انتظامات پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے۔ انہوں نے سیوا کیمپوں میں عقیدت مندوں کے لیے کیے گئے انتظامات کو بہتر طریقے سے جاری رکھنے پر بھی زور دیا۔
اس موقع پر دہلی حکومت کے کابینی وزیر کپل مشرا، ایم ایل اے سنجے گوئل، جتیندر مہاجن سمیت بڑی تعداد میں شیو بھکت اور کانوڑ سیوا میں مصروف کارکنان موجود تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوڈان کی جنگ ’پوری نسل‘ کے مستقبل کے لیے خطرہ ،80 لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر: اقوام متحدہ کا انتباہ

Next Post

ملک میں غیر رکازی ایندھن پر مبنی برقی صلاحیت کا 300 گیگا واٹ تک پہنچنا تاریخی لمحہ: راج ناتھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

2026-09-29
اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار
قومی خبریں

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

2026-09-27
وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا
قومی خبریں

وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا

2026-09-27
بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی
قومی خبریں

بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی

2026-09-27
ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت
قومی خبریں

ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت

2026-09-27
سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی
قومی خبریں

سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی

2026-09-27
مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-27
قومی خبریں

مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر آج کولکاتا پہنچیں گے نبین

2026-09-27
Next Post
’کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا‘

ملک میں غیر رکازی ایندھن پر مبنی برقی صلاحیت کا 300 گیگا واٹ تک پہنچنا تاریخی لمحہ: راج ناتھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.