بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اشونی ویشنو سے میٹا حکام کی ملاقات، پی ایم مودی کی ویڈیو روکنے سمیت مختلف امور پر وضاحت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-07
in قومی خبریں
A A
اشونی ویشنو سے میٹا حکام کی ملاقات، پی ایم مودی کی ویڈیو روکنے سمیت مختلف امور پر وضاحت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

نئی دہلی، 6 اگست (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی کی ویڈیو کچھ وقت کے لیے بلاک کرنے سے پیدا ہونے والے تنازع کے درمیان سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کی پیرنٹ کمپنی ‘میٹا’ کے حکام نے جمعرات کے روز دارالحکومت میں مرکزی الیکٹرانکس اور آئی ٹی کے وزیر اشونی ویشنو سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
یہ ملاقات تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی۔ ذرائع کے مطابق اس اجلاس میں میٹا کے حکام نے ایک بار پھر بتایا کہ پی ایم مودی کی ویڈیو کا بلاک ہونا الگورژم کے سبب ہوا تھا اور ایسا جان بوجھ کر نہیں کیا گیا تھا۔
قابل ذکر ہے کہ وزیراعظم نے گزشتہ ماہ ایک ریل میں احتجاج کرنے والے طلبہ سے امن قائم رکھنے کی جو اپیل کی تھی، اس ویڈیو کو فیس بک نے ہندوستان میں بلاک کر دیا تھا۔ کمپنی کو پانچ گھنٹے بعد اس غلطی کا احساس ہوا اور اس نے ویڈیو کو دوبارہ دستیاب کرایا۔ لیکن تب تک یہ معاملہ کافی طول پکڑ چکا تھا۔
اس کے بعد میٹا کے ہیڈ کوارٹر سے بھی کئی سینئر عہدیدار دہلی آئے ہوئے ہیں۔ حکومت نے انہیں وضاحت کے لیے طلب کیا تھا۔ بدھ کے روز انہوں نے اس غلطی کے لیے معافی بھی مانگی تھی۔
ذرائع کے مطابق آج کے اجلاس میں میٹا کے ہندوستان میں کام کرنے کے طریقۂ کار پر تفصیلی سوالات کیے گئے، جبکہ کمپنی کو واضح طور پر ہدایت دی گئی کہ وہ ملکی قوانین کی مکمل پابندی یقینی بنائے۔
قابل ذکر ہے کہ میٹا کے گلوبل پبلک پالیسی ہیڈ جوئیل کیپلان نے بدھ کے روز مسٹر ویشنو سے ملاقات کی تھی۔ اس کے بعد انہوں نے عوامی بیان میں کہا کہ "وزیراعظم مودی کے پوسٹ کو غلطی سے بلاک کرنے کے لیے میں نے میٹا کی طرف سے وزیر (ویشنو) سے معافی مانگی ہے۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صدر بازار میں 12 اگست کو حب الوطنی کا سیل رواں، قطب روڈ سے 12 ٹوٹی چوک تک عظیم الشان ترنگا مارچ نکلے گا

Next Post

شہباز شریف:پہلے اپنے گریبان میں جھانک لیجئے!                

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

2026-09-29
اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار
قومی خبریں

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

2026-09-27
وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا
قومی خبریں

وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا

2026-09-27
بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی
قومی خبریں

بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی

2026-09-27
ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت
قومی خبریں

ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت

2026-09-27
سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی
قومی خبریں

سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی

2026-09-27
مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-27
قومی خبریں

مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر آج کولکاتا پہنچیں گے نبین

2026-09-27
Next Post
سچائی اور شفافیت سے عبارت سیاست

شہباز شریف:پہلے اپنے گریبان میں جھانک لیجئے!                

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.