بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

صدر بازار میں 12 اگست کو حب الوطنی کا سیل رواں، قطب روڈ سے 12 ٹوٹی چوک تک عظیم الشان ترنگا مارچ نکلے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-07
in قومی خبریں
A A
صدر بازار میں 12 اگست کو حب الوطنی کا سیل رواں، قطب روڈ سے 12 ٹوٹی چوک تک عظیم الشان ترنگا مارچ نکلے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

نئی دہلی، 6 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کی "ہر گھر میں ترنگا” مہم سے متاثر ہو کر 12 اگست کو صدر بازار میں ہونے والے عظیم ترنگا مارچ کی تیاری کے لیے سینئر تاجر رہنما اور صدر بازار باری مارکیٹ تاجر ایسوسی ایشن کے صدر پرم جیت سنگھ پما کی صدارت میں ایک اہم میٹنگ ہوئی میٹنگ میں ترنگا مارچ کے روٹ، استقبالیہ تقریبات اور پورے بازار کو ترنگے کے رنگوں میں سجانے کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پرم جیت سنگھ پما نے کہا کہ ترنگا نہ صرف ہماری پہچان ہے بلکہ یہ ملک کے اتحاد، سالمیت اور فخر کی علامت ہے۔ انہوں نے تمام تاجروں سے اپیل کی کہ وہ ترنگا مارچ میں بڑی تعداد میں شرکت کریں اور اپنے اداروں پر قومی پرچم لہرائیں۔
مسٹر پما نے بتایا کہ ترنگا مارچ 12 اگست کو صبح 11:00 بجے قطب روڈ، صدر بازار سے شروع ہو کر قطب روڈ چوک، مرکزی صدر بازار روڈ سے ہوتا ہوا 12 ٹوٹی چوک پر اختتام پذیر ہوگا۔ ترنگا مارچ کے دوران تاجر اور مقامی شہری مختلف مقامات پر مارچ کا استقبال کریں گے۔ پورے بازار کو ترنگے جھنڈوں، بینروں اور حب الوطنی کی سجاوٹ سے سجایا جائے گا۔
مسٹر پما نے کہا کہ اس تقریب کا مقصد عوام میں حب الوطنی کے جذبے کو پھیلانا اور نوجوانوں اور تاجروں کو قوم کی تعمیر کے لیے تحریک دینا ہے۔ انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ صدر بازار کے تاجر اس مہم کو ایک تاریخی تقریب بنائیں گے۔
فیڈریشن آف صدر بازار ٹریڈ ایسوسی ایشن (FESTA) کے خزانچی دیپک متل، باری مارکیٹ کے سینئر نائب صدر وریندر آریہ، کلدیپ سنگھ، نائب صدر سنیل پوری، راجیش کمار، سچن، گگن کھنہ، ابھے سبھروال اور راج مونگا کے علاوہ تاجروں کی بڑی تعداد میٹنگ میں موجود تھی۔ تمام تاجروں نے ترنگا مارچ کو کامیاب بنانے کا عہد کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این ایچ آر سی نے طالب علم کو زدوکوب کیئے جانے اور ذات پات پر مبنی تبصروں کا ازخود نوٹس لیا

Next Post

اشونی ویشنو سے میٹا حکام کی ملاقات، پی ایم مودی کی ویڈیو روکنے سمیت مختلف امور پر وضاحت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

2026-09-29
اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار
قومی خبریں

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

2026-09-27
وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا
قومی خبریں

وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا

2026-09-27
بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی
قومی خبریں

بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی

2026-09-27
ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت
قومی خبریں

ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت

2026-09-27
سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی
قومی خبریں

سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی

2026-09-27
مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-27
قومی خبریں

مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر آج کولکاتا پہنچیں گے نبین

2026-09-27
Next Post
اشونی ویشنو سے میٹا حکام کی ملاقات، پی ایم مودی کی ویڈیو روکنے سمیت مختلف امور پر وضاحت

اشونی ویشنو سے میٹا حکام کی ملاقات، پی ایم مودی کی ویڈیو روکنے سمیت مختلف امور پر وضاحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.