بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

طلبہ کے معاملے میں راہل کہیں بولتے ہیں، تو کہیں خاموش رہتے ہیں، ملک ان کا دوہررمعیار دیکھ رہا ہے: روی شنکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-07
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

نئی دہلی، 06 اگست (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکنِ پارلیمنٹ روی شنکر پرساد نے جھارکھنڈ لوک سیوا آیوگ (جے پی ایس سی) اور جھارکھنڈ اسٹاف سلیکشن کمیشن (جے ایس ایس سی) کے امتحانات کے تعلق سے جھارکھنڈ حکومت اور کانگریس رہنما راہل گاندھی پر شدید حملہ بولتے ہوئے کہا کہ وہ طالب علموں کے معاملے پر کہیں بولتے ہیں تو کہیں خاموش رہ جاتے ہیں، ملک ان کا (مسٹر گاندھی کا) دوہرامعیار دیکھ رہا ہے۔
مسٹر پرساد نے جمعرات کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران الزام لگایا کہ جھارکھنڈ حکومت نے امتحانات منعقد کرانے کی ذمہ داری ایک ایسی کمپنی کو دی ہے جو اتر پردیش اور راجستھان میں ممنوع ہے۔ انہوں نے مسٹر گاندھی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ نوجوانوں سے بات چیت کرنے کے لیے مختلف مقامات پر جاتے ہیں، لیکن جھارکھنڈ میں ہونے والی مبینہ دھاندلی اور کرپشن پر کچھ نہیں بولتے، کیونکہ وہاں ان کی پارٹی کی حمایت سے حکومت چل رہی ہے۔
انہوں نے کہا، "مسٹر گاندھی ریاکار ہیں۔ ان کا دوہرا معیار ہے۔ کہیں وہ آواز اٹھاتے ہیں تو کہیں خاموش۔ ملک یہ سب دیکھ رہا ہے۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں کمپریسڈ بائیو گیس کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے 23,731 کروڑ روپے کی گوبر دھن اسکیم منظور

Next Post

پریاگ راج میں ‘چھاتوں کی گونج’ پروگرام روکنے کی ہو رہی ہے کوشش، ہر حال میں جائیں گے راہل: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

2026-09-29
اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار
قومی خبریں

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

2026-09-27
وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا
قومی خبریں

وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا

2026-09-27
بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی
قومی خبریں

بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی

2026-09-27
ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت
قومی خبریں

ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت

2026-09-27
سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی
قومی خبریں

سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی

2026-09-27
مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-27
قومی خبریں

مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر آج کولکاتا پہنچیں گے نبین

2026-09-27
Next Post
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام

پریاگ راج میں 'چھاتوں کی گونج' پروگرام روکنے کی ہو رہی ہے کوشش، ہر حال میں جائیں گے راہل: کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.