بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک کے نوجوانوں کی آواز کوئی دبا نہیں سکتا: یوتھ کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-07
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

نئی دہلی، 06 اگست (یو این آئی) یوتھ کانگریس نے جمعرات کے روز یہاں تاج ہوٹل کے باہر مظاہرہ کیا اور کہا کہ ان کا مقصد میٹا کی گلوبل ٹیم کو یہ پیغام دینا ہے کہ ہندوستان کے طالب علموں کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔
یوتھ کانگریس کے ترجمان ورون پانڈے نے یہ معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ تنظیم کے کارکنوں نے مظاہرے کے ذریعے میٹا کی گلوبل ٹیم کو یہ واضح پیغام دیا ہے کہ طالب علموں کی تحریکوں سے جڑے ویڈیو اور حکومت سے سوال پوچھنے والی آوازوں کو ہٹانا جمہوری اقدار کے خلاف ہے۔ تنظیم کا الزام ہے کہ طالب علموں کے احتجاجی مظاہروں کے ویڈیو اور حکومت سے سوال پوچھنے والے مواد کو ہٹایا جا رہا ہے، جبکہ نفرت اور پروپیگنڈے سے جڑے مواد کو نہیں ہٹایا جا رہا۔
تنظیم نے کہا کہ مودی حکومت کے کہنے پر ہندستنانی شہریوں کی آواز کو سنسر کرنا بند کیا جانا چاہیے۔ اس کا الزام ہے کہ کامیڈی، طنز، سیاسی نعروں اور حکومت پر تنقید کرنے والی پوسٹس تیزی سے ہٹائی جا رہی ہیں۔ یوتھ کانگریس کا کہنا ہے کہ یہ صرف کچھ پوسٹس ہٹانے کا معاملہ نہیں، بلکہ ہندستانیوں کے بولنے، تنقید کرنے، اختلافِ رائے ظاہر کرنے اور اظہارِ رائے کی آزادی کے حق کا سوال ہے۔
یوتھ کانگریس نے کہا کہ میٹا کو سیاسی سنسرشپ کا وسیلہ نہیں بننا چاہیے۔ تنظیم نے جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ نہ کرنے، لوگوں کی آواز نہ دبانے اور شہریوں سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مظاہرے میں یوتھ کانگریس کے قومی سکریٹری پمی سنگھ، قومی جوائنٹ سکریٹری کرن چورسیا اور تنظیم کے دیگر کارکنان موجود تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جو بائیڈن کی نئی آڈیو ریکارڈنگز میں اہم انکشافات

Next Post

ملک میں کمپریسڈ بائیو گیس کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے 23,731 کروڑ روپے کی گوبر دھن اسکیم منظور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

2026-09-29
اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار
قومی خبریں

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

2026-09-27
وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا
قومی خبریں

وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا

2026-09-27
بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی
قومی خبریں

بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی

2026-09-27
ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت
قومی خبریں

ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت

2026-09-27
سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی
قومی خبریں

سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی

2026-09-27
مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-27
قومی خبریں

مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر آج کولکاتا پہنچیں گے نبین

2026-09-27
Next Post

ملک میں کمپریسڈ بائیو گیس کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے 23,731 کروڑ روپے کی گوبر دھن اسکیم منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.