ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-21
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات

نیتن یاہو کی ایران کو دھمکی، اسرائیل پر حملے کی صورت میں ’’سنگین نتائج‘‘ کا انتباہ

تہران، 20 جولائی (یو این آئی) ایران کی اسلامی انقلابی گارڈ کور ( آئی آر جی سی) نے کہا ہے کہ "ہم نے متعدد بھاری بیلسٹک میزائل حملوں کے دوران، اردن کے عقبہ ہوائی اڈے پر موجود، امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا ہے انقلابی گارڈز کے مطابق انہوں نے عقبہ ہوائی اڈے پر موجود امریکی سی-17 فوجی کارگوطیاروں اور پی 8 نگرانی طیاروں پر بیلسٹک میزائل داغے ہیں جس کے نتیجے میں متعدد طیاروں کو شدید نقصان پہنچا ہے ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے اسلامی جمہوریہ ایران براڈکاسٹنگ (آئی آر آئی بی) کی جانب سے نشر کردہ ایک بیان میں آئی آر جی سی نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ اردن کے موافق السلطي/ازرق ہوائی اڈے پر امریکی افواج کے زیرِ استعمال 20 ہینگر تباہ کر دیئے گئے ہیں۔
مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ کے شہر اسلام آبادِ غرب کے اوپر ایک Qایم کیو-9 ڈرون کو گرا دیا گیا ہے۔ مہر کے مطابق اس ڈرون کو ایران کی انقلابی گارڈ ایرو اسپیس فورس کے زیرِ استعمال ایک جدید اور ایران کے مربوط فضائی دفاعی نیٹ ورک سے مربوط فضائی دفاعی نظام نے نشانہ بنایا ہے۔
دوسری جانب، نیم سرکاری خبر ایجنسی تسنیم نیوز کے مطابق انقلابی گارڈ نے اطلاع دی ہے کہ گزشتہ رات آبنائے ہرمز کے جنوبی حصے میں دو تیل بردار ٹینکروں میں دھماکے ہوئے اور انہیں روک دیا گیا ہے۔ انقلابی گارڈز کا کہنا تھا کہ یہ جہاز اس اہم آبی گزرگاہ سے گزرنے کی کوشش کر رہے تھے اور یہ "امریکی دباؤ” کی علامت ہے۔ انقلابی گارڈز نے خبردار کیا ہے کہ”یہ راستہ نہ تو کیمیائی کھاد کی ترسیل کے لیے محفوظ ہے اور نہ ہی تیل اور گیس کے ایک قطرے کی نقل و حمل کے لیے۔جب تک امریکہ خطے میں اپنی فوجی کارروائیاں جاری رکھے گا، اس آبی راہداری کی سلامتی یقینی نہیں بنائی جا سکتی”۔
دوسری جانب، امریکہ کے وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایراندباو ڈالنے کے لئے آبنائے ہرمز کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے لہٰذا دیگر ممالک اس معاملے پر "عملی اقدامات” کریں۔ روبیو نے مزید کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ سفارتی حل پر اب بھی آمادہ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

Next Post

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی  وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات
اہم ترین

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات

2026-09-04
اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو
عالمی خبریں

نیتن یاہو کی ایران کو دھمکی، اسرائیل پر حملے کی صورت میں ’’سنگین نتائج‘‘ کا انتباہ

2026-09-04
منی ایپولس میں فائرنگ کا المناک واقعہ، مشتبہ حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک، تین پولیس اہلکار زخمی
عالمی خبریں

منی ایپولس میں فائرنگ کا المناک واقعہ، مشتبہ حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک، تین پولیس اہلکار زخمی

2026-09-04
ایران میں امریکی فضائی حملے، 19 افراد جاں بحق، 70 سے زائد زخمی
عالمی خبریں

ایران میں امریکی فضائی حملے، 19 افراد جاں بحق، 70 سے زائد زخمی

2026-09-04
امریکہ دنیا کے 60 فیصد تیل پر قابض ہے، وینزویلا کے ذخائر بھی شامل:ٹرمپ کا دعویٰ
عالمی خبریں

ٹرمپ کی ایران پر مزید حملوں کی دھمکی

2026-09-04
امریکہ میں مقدمہ خارج کرنے کی درخواست، مادورو نے سربراہِ مملکت کی استثنیٰ کا دعویٰ کیا
عالمی خبریں

امریکہ میں مقدمہ خارج کرنے کی درخواست، مادورو نے سربراہِ مملکت کی استثنیٰ کا دعویٰ کیا

2026-09-04
عالمی خبریں

کویت کے فضائی دفاعی نظام نے میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنادیے

2026-09-04
عالمی خبریں

امریکی جج نے پیدائشی شہریت محدود کرنے کی ٹرمپ کی نئی کوشش روک دی

2026-09-04
Next Post
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.