جمعرات, ستمبر 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سی بی آئی کی 133.52 کروڑ روپے کے بینک فراڈ کیس میں ممبئی اور کوچی میں چھاپہ کارروائیاں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-12
in قومی خبریں
A A
نیٹ یو جی پیپر لیک معاملے میں ۵؍افراد کو گرفتار کر لیا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی، 11 جولائی (یواین آئی) مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے 133.52 کروڑ روپے کے بینک فراڈ کے ایک معاملے میں ایک نجی کمپنی کے ڈائریکٹروں سے متعلق ممبئی (مہاراشٹر) اور کوچی (کیرالہ) کے متعدد مقامات پر جمعہ کے روز چھاپے مارے۔
یہ مقدمہ اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کی ممبئی واقع ایس اے ایم برانچ کی شکایت پر 9 جولائی کو درج کیا گیا تھا۔ مقدمہ نجی کمپنی کے ڈائریکٹروں، نامعلوم سرکاری ملازمین اور دیگر نجی افراد کے خلاف بینک کو تقریباً 133.52 کروڑ روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں درج کیا گیا ہے۔
سی بی آئی کے مطابق، فرنس فیبریکا (انڈیا) لمیٹڈ کے ڈائریکٹر اے آر بشیرالدین، بدری پرساد، نجی بشیرالدین، رئیس بشیرالدین اور صنم بشیر نے مبینہ طور پر مجرمانہ سازش کے تحت غلط مالی معلومات پیش کرکے ایس بی آئی سے بھاری قرض حاصل کیا۔
تحقیقی ایجنسی کا الزام ہے کہ ملزمان نے قرض کی رقم کو اس مقصد کے بجائے، جس کے لیے قرض منظور کیا گیا تھا، دوسری جگہ منتقل کیا اور اس کا غلط استعمال کیا، جس کے نتیجے میں بینک کو بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا۔
سی بی آئی نے بتایا کہ چھاپوں کے دوران اس مبینہ فراڈ کی تحقیقات سے متعلق کئی اہم دستاویزات اور دیگر قابلِ اعتراض مواد برآمد کیا گیا ہے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

واضح مقاصد اور ٹھوس نتائج کے ساتھ تعاون کو آگے بڑھائیں گے ہندستان اور نیوزی لینڈ: مسٹر مودی

Next Post

۱۱دھوکہ دہی کے مقدمات  میں مطلوب ملزم گرفتار‘  سینٹرل جیل سرینگر منتقل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘

۱۱دھوکہ دہی کے مقدمات  میں مطلوب ملزم گرفتار‘  سینٹرل جیل سرینگر منتقل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.