جمعہ, جولائی 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

میں ٹک ٹاک پر ٹیلر سوئفٹ سے زیادہ مقبول ہوں، ٹرمپ کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-10
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس

شام دہشت گردی کا حامی ملک نہیں رہا:امریکہ

واشنگٹن،9 جولائی (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالوورز کا دعویٰ حقائق کے برعکس نکلا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی بااثر شخصیت ہیں اور عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ فالوورز کی دوڑ میں ان سے کافی پیچھے ہیں۔
حال ہی میں وائٹ ہاؤس میں میڈیا بریفنگ کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ دو روز قبل جاری ہونے والے نئے اعداد و شمار کے مطابق وہ ٹک ٹاک پر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ ٹیلر سوئفٹ گیارہویں نمبر پر ہیں، اور وہ بہت بڑے مارجن سے آگے ہیں۔ تاہم، عوامی طور پر دستیاب ڈیٹا سے امریکی صدر کے اس دعوے کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔
حالیہ اعداد و شمار کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے سرکاری ٹک ٹاک اکاؤنٹ کے فالوورز کی تعداد تقریباً 1 کروڑ 66 لاکھ (16.6 ملین) ہے اور ان کی ویڈیوز کو 12 کروڑ 18 لاکھ لائکس ملے ہیں۔ اس کے برعکس، گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے فالوورز کی تعداد ٹرمپ سے کہیں زیادہ یعنی تقریباً 3 کروڑ 35 لاکھ (33.5 ملین) ہے اور ان کی ویڈیوز کو 27 کروڑ 40 لاکھ سے زائد لائکس مل چکے ہیں۔
حقائق کے مطابق ٹرمپ اور ٹیلر سوئفٹ میں سے کوئی بھی ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والا اکاؤنٹ نہیں ہے۔ اس پلیٹ فارم پر دنیا بھر میں سب سے زیادہ مقبول تخلیق کاروں میں خابی لیم، چارلی ڈی اَمیلیو اور مسٹر بیسٹ شامل ہیں، جن کے فالوورز کی تعداد ٹرمپ اور ٹیلر سوئفٹ دونوں کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ ہے۔ میڈیا بریفنگ میں ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ میں اس وقت ایران کی ہٹ لسٹ میں سب سے اوپر ہوں۔ صدارت انتہائی خطرناک پیشہ ہے لیکن ان خطرات کی کوئی پروا نہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شام دہشت گردی کا حامی ملک نہیں رہا:امریکہ

Next Post

ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس

2026-07-10
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

شام دہشت گردی کا حامی ملک نہیں رہا:امریکہ

2026-07-10
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ کو انتباہ: صرف تہران ہی آبنائے ہرمز کی تقدیر کا فیصلہ کرنے کا مجاز ہے

2026-07-10
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ ترکی کو ایف-35 جنگی طیارے دینے پر آمادہ: نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

2026-07-08
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

یومِ آزادی کی آتش بازی کے بعد واشنگٹن ڈی سی دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر بن گیا

2026-07-08
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار
عالمی خبریں

چین میں طوفانوں سے کم ازکم 15افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

2026-07-08
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد
عالمی خبریں

نیٹو سمٹ سے ایک دن قبل روس کے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر حملے، 24 افراد ہلاک

2026-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ایران مذاکرات کا خواہاں ہے، علی خامنہ ای کے جنازے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

2026-07-05
Next Post
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس

ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.