جمعرات, ستمبر 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-10
in کھیل
A A
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

نئی دہلی، 9 جولائی (یو این آئی) ہندوستان کے سابق کپتان سوربھ گنگولی کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کیے جانے پر سچن تندولکر، یووراج سنگھ اور ہربھجن سنگھ سمیت کئی سابق کرکٹرز نے مبارکباد پیش کی ہے۔
ایڈنبرا میں آئی سی سی کی سالانہ کانفرنس کے دوران گانگولی کو یہ اعزاز دیا گیا۔ وہ ہال آف فیم میں شامل ہونے والے 12ویں ہندوستانی کرکٹر بن گئے۔ یہ اعزاز انہیں ان کی 54ویں سالگرہ کے موقع پر ملا۔
ہربھجن سنگھ نے سوشل میڈیا پر لکھا، مبارک ہو کپتان، یہ خبر سن کر بہت خوشی ہوئی۔ یووراج سنگھ نے کہا کہ گانگولی نے صرف ایک مضبوط ٹیم ہی نہیں بنائی بلکہ کرکٹرز کی ایک پوری نسل میں اعتماد بھی پیدا کیا۔ انہوں نے لکھا، دادا، آپ اس اعزاز کے مکمل حق دار ہیں۔
سچن تندولکر نے بھی اپنے دیرینہ اوپننگ ساتھی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انہیں گنگولی کو آئی سی سی ہال آف فیم میں دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی۔ اس پر گانگولی نے جواب میں کہا کہ سچن کے ساتھ ایک ہی فہرست میں شامل ہونا ان کے لیے سب سے بڑا اعزاز ہے۔
گانگولی نے اپنے کیریئر میں 113 ٹیسٹ میچوں میں 7212 اور 311 ون ڈے میں 11363 رنز بنائے۔ بطور کپتان انہوں نے ہندوستانی ٹیم کو ایک نڈر اور مضبوط ٹیم میں تبدیل کیا، جبکہ یووراج سنگھ، ہربھجن سنگھ، وریندر سہواگ اور ظہیر خان جیسے کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

Next Post

ایران کا امریکہ کو انتباہ: صرف تہران ہی آبنائے ہرمز کی تقدیر کا فیصلہ کرنے کا مجاز ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ

ایران کا امریکہ کو انتباہ: صرف تہران ہی آبنائے ہرمز کی تقدیر کا فیصلہ کرنے کا مجاز ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.