اتوار, اگست 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برطانیہ میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ پر سڑکیں پگھلنے لگ جاتی ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-02
in عالمی خبریں
A A
۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :جموں میں گرمی کی شدت عروج پر، رواں موسم کا گرم ترین دن ریکارڈ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران جنگ میں امریکہ ’’نئے مرحلے‘‘ میں داخل ہوچکا، معاشی دباؤ حکمت عملی کا اہم ہتھیار:وانس

یورپی یونین کا بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے باعث یوکرینی کسانوں کو 22 کروڑ یورو کی اضافی امداد دینے سے انکار

لندن، یکم جولائی (یو این آئی) برطانیہ میں حالیہ شدید گرمی کے دوران بعض سڑکوں کا مواد نرم ہو جانے اور پگھلنے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔
یورپ میں شدید گرمی کے دوران سڑکوں کے پگھلنے کے واقعات کے بعد اکثر ذہنوں میں یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ جہاں جنوبی ایشیا میں گرمی اکثر 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کر جاتی ہے، وہاں سڑکیں اسی طرح کیوں متاثر نہیں ہوتیں۔ بین الاقوامی میڈیا رہورٹ میں شامل کی گئی ماہرین کی رائے کے مطابق یورپ میں سڑکوں کے پگھلنے کی وجہ تعمیراتی معیار نہیں بلکہ یورپین اور ایشیائی ممالک کے موسم کے مطابق استعمال ہونے والا سڑکوں کا تعمیراتی مواد ہے۔
برطانیہ میں سڑکیں زیادہ تر سخت سردی، برف باری اور بار بار جمنے اور پگھلنے والے موسم کو مدنظر رکھ کر بنائی جاتی ہیں، اس لیے وہاں نسبتاً نرم تارکول استعمال کیا جاتا ہے تاکہ سڑکیں سردی میں دراڑوں سے محفوظ رہیں تاہم 40 ڈگری یا اس سے زیادہ درجۂ حرارت میں یہی مواد نرم ہو کر بھاری ٹریفک کے دباؤ سے خراب ہونے لگتا ہے۔
اس کے برعکس ایشیائی ممالک میں سڑکوں کی تعمیر شدید گرمی، تیز دھوپ اور مسلسل بھاری ٹریفک کو مدنظر رکھ کر کی جاتی ہے، ایشیائی ممالک میں زیادہ سخت تارکول اور بڑے پتھروں پر مشتمل مواد استعمال کیا جاتا ہے جس سے سڑکیں زیادہ درجۂ حرارت میں بھی اپنی مضبوطی برقرار رکھتی ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ دونوں یورپ اور ایشیا کی سڑکوں میں فرق تعمیراتی معیار کا نہیں بلکہ موسمی ضروریات کے مطابق اختیار کی گئی حکمت عملی کا نتیجہ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیتن یاہو حکومت چلانے کی صلاحیت کھوچکے ہیں: سابق اسرائیلی وزیراعظم

Next Post

ایران کا رویہ سمجھ سے بالاتر ہے:وینس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران جنگ میں امریکہ ’’نئے مرحلے‘‘ میں داخل ہوچکا، معاشی دباؤ حکمت عملی کا اہم ہتھیار:وانس
عالمی خبریں

ایران جنگ میں امریکہ ’’نئے مرحلے‘‘ میں داخل ہوچکا، معاشی دباؤ حکمت عملی کا اہم ہتھیار:وانس

2026-08-22
یورپی یونین کا بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے باعث یوکرینی کسانوں کو 22 کروڑ یورو کی اضافی امداد دینے سے انکار
عالمی خبریں

یورپی یونین کا بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے باعث یوکرینی کسانوں کو 22 کروڑ یورو کی اضافی امداد دینے سے انکار

2026-08-22
عالمی کمپنیاں اسرائیل کے ‘ای 1’ منصوبے میں شرکت سے گریز کریں :فلسطین
عالمی خبریں

عالمی کمپنیاں اسرائیل کے ‘ای 1’ منصوبے میں شرکت سے گریز کریں :فلسطین

2026-08-22
عالمی خبریں

2026-08-22
ایران نے خود کو ایک ناقابل تسخیر طاقت ثابت کیا ہے: عراقچی
عالمی خبریں

ایران کے خلاف امریکی اقتصادی کارروائی مزید بڑی شکست کا باعث بنے گی: عراقچی

2026-08-21
بنگلہ دیش کے صدارتی انتخابات: 20 اگست کو ووٹنگ، جمعہ کو نو منتخب صدر حلف لیں گے
عالمی خبریں

بنگلہ دیش کے صدارتی انتخابات: 20 اگست کو ووٹنگ، جمعہ کو نو منتخب صدر حلف لیں گے

2026-08-21
اسرائیل نے پانچ سالہ ہند رجب کے قتل کا اعتراف کر لیا
عالمی خبریں

اسرائیل نے پانچ سالہ ہند رجب کے قتل کا اعتراف کر لیا

2026-08-21
شمالی چین میں آتشزدگی، 8 افراد ہلاک، 3 زخمی
عالمی خبریں

شمالی چین میں آتشزدگی، 8 افراد ہلاک، 3 زخمی

2026-08-21
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

ایران کا رویہ سمجھ سے بالاتر ہے:وینس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.