بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سولر قرض، فائل پاس کرنے کے عوض رشوت لینے کے الزام میں پی این بی مینیجر گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-27
in قومی خبریں
A A
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

نئی دہلی، 26 جون (یو این آئی) مرکزی تحقیقاتی بیورو (سی بی آئی) نے آگرہ میں تعینات پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) کے ایک مینیجر کو تقریباً 19 سولر پینل کے لیئے قرض کی فائلوں کو آگے بڑھانے اور منظور کرنے کے عوض مبینہ طور پر رشوت مانگنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
سی بی آئی نے جمعہ کو بتایا کہ ایک نجی کمپنی کے ملازم کی شکایت کی بنیاد پر 25 جون کو ملزم مینیجر پروین یادو کے خلاف معاملہ درج کیا تھا۔ سی بی آئی کے مطابق، یادو نے قریب 19 سولر پینل قرض کی فائلوں کو پروسیس اور کلیئر کرنے کے لیے مبینہ طور پر فی فائل 7,000 روپے کی رشوت کا مطالبہ کیا تھا۔ بعد میں بات چیت کے دوران، وہ ان 19 قرض فائلوں کو پاس کرنے کے لیے کل 52,000 روپے کی رشوت لینے پر راضی ہو گیا، جنہیں بینک پہلے ہی باقاعدہ طور پر منظور کر چکا تھا۔
سی بی آئی نے جال بچھا کر ملزم مینیجر کو شکایت کنندہ سے رشوت کی ایک قسط کے طور پر 30,000 روپے مانگتے اور قبول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں دبوچ لیا۔ ملزم کو جمعرات کو گرفتار کیا گیا تھا اور جمعہ کو غازی آباد کی مجاز عدالت کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے۔ معاملے کی مزید جانچ جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ ایران معاہدے کے تحت آئی اے ای اے کو ایرانی جوہری تنصیبات تک رسائی حاصل ہوگی: رافیل گروسی

Next Post

رادھا کرشنن ہفتہ کو دو روزہ دورے پر کرناٹک جائیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

2026-09-29
اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار
قومی خبریں

اے آئی کو حفاظتی ضوابط کے ساتھ بروئے کار لایا جائے: جے شنکر، بحری سلامتی کے خطرات پر خبردار

2026-09-27
وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا
قومی خبریں

وبائی امراض کی تیاریوں کے سلسلے میں ہندوستان نے عالمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا

2026-09-27
بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی
قومی خبریں

بدریناتھ دھام کے قریب منعقدہ کنسرٹ اور ڈی جے ثقافتی پروگرام دھام کے وقار پر "براہِ راست حملہ”: جوشی

2026-09-27
ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت
قومی خبریں

ڈاکٹر منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر کھرگے اور پرینکا کا خراج عقیدت

2026-09-27
سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی
قومی خبریں

سی ایس آئی آر نے پانچ ہندوستانی زبانوں میں سائنس میگزین شروع کی

2026-09-27
مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

مودی، سونیا سمیت کئی اہم رہنماؤں نے منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-27
قومی خبریں

مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر آج کولکاتا پہنچیں گے نبین

2026-09-27
Next Post
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات

رادھا کرشنن ہفتہ کو دو روزہ دورے پر کرناٹک جائیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.