منگل, جون 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون پر قبضہ برقرار رکھنے کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-23
in عالمی خبریں
A A
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ ایران ڈیل کے باوجود مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں آئی: امریکی اخبار

چاہتا ہوں شامی صدر حزب اللہ کے خلاف کارروائی کریں: ٹرمپ

تل ابیب، 22 جون (یو این آئی) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون پر قبضہ برقرار رکھے گی۔
اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیں جنوبی لبنان میں جب تک ضروری ہوا موجود رہیں گی۔
اتوار کے روز بیان دیتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ ہم شمال کے عزیز شہریوں اور اسرائیل کے تمام شہریوں کے تحفظ کے لیے جنوبی لبنان کے سکیورٹی زون میں جب تک ضروری ہوا موجود رہیں گے، اس عزم کو کوئی چیز تبدیل نہیں کرسکتی۔
اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کے حوالے سے کہا کہ سیاسی حالات جیسے بھی ہوں، میں ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دوں گا، جب تک میں اسرائیل کا وزیرِ اعظم ہوں، ایسا نہیں ہو سکتا۔ بعد ازاں ایک عوامی تقریب میں نیتن یاہو نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ کی جنگ نے اسرائیل کا اہم مقصد حاصل کر لیا ہے، یعنی ایران کو ایٹمی ہتھیار رکھنے سے روکنا۔
نیتن یاہو نے کہا کہ ہم نے ایران کو ہمیں مٹانے کے منصوبے پر عمل کرنے سے روکا۔ اگر ہم ایسا نہ کرتے تو آج ان کے پاس ایٹم بم ہوتے اور وہ انہیں استعمال بھی کرتے۔ نیتن یاہو کے مطابق امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ کارروائی نے ایران کے انقلابی گارڈز کو شدید نقصان پہنچایا ہے، جس سے وہ طویل عرصے تک سنبھل نہیں پائیں گے۔
دوسری جانب حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے کہا کہ اسرائیل لبنان میں اپنی موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، لبنان جنگ بندی کی کسی بھی خلاف ورزی کا جواب دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نیتن یاہو نے ایران کے خلاف جارحیت کیلئے ٹرمپ کو آمادہ تو کرلیا لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوا،آج ایران اپنےسپریم لیڈر کی شہادت کے باوجود پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اوول ٹیسٹ: انگلینڈ کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد ایک اور بڑا دھچکا

Next Post

چاہتا ہوں شامی صدر حزب اللہ کے خلاف کارروائی کریں: ٹرمپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ ایران ڈیل کے باوجود مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں آئی: امریکی اخبار

2026-06-23
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

چاہتا ہوں شامی صدر حزب اللہ کے خلاف کارروائی کریں: ٹرمپ

2026-06-23
’ہم روس کے سیاحتی ٹور کا منصوبہ نہیں بنا رہے‘وائٹ ہاؤس کا ماسکو کی پابندیوں کا تمسخر
عالمی خبریں

اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس، ٹرمپ کی دنیا کے پرتعیش ترین طیارے کی رونمائی

2026-06-21
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

جی سیون اجلاس میں ’میں باس ہوں‘ کا جملہ مذاق تھا، ڈونلڈ ٹرمپ کی وضاحت

2026-06-21
اسرائیل کو لبنان سے 60 دن میں واپس جانا ہوگا:حزب اللہ
عالمی خبریں

اسرائیل کو لبنان سے 60 دن میں واپس جانا ہوگا:حزب اللہ

2026-06-20
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکہ امن کیلئے پرعزم ہے: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ

2026-06-20
قیدیوں کا انجام نیتن یاہو کے ہاتھ میں ہے … حماس کا ٹرمپ کے انتباہ پر جواب
عالمی خبریں

اسرائیلی حکام یہودی دہشت گردی روکنے میں ناکام ہیں: سابق اسرائیلی وزیرِاعظم

2026-06-20
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

مفاہمتی یادداشت کا حتمی متن طے پاگیا، عمل درآمدکیلئے فوری مذاکرات شروع کیے جائیں گے: ایران

2026-06-19
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

چاہتا ہوں شامی صدر حزب اللہ کے خلاف کارروائی کریں: ٹرمپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.