اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اننت ناگ جیل میں زیرِ سماعت قیدی کی طبیعت بگڑنے کے بعد موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-21
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

(ایجنسیاں)

سرینگر؍۲۰جون

متعلقہ

’جموں و کشمیر جی سی سی کمپنیوں کا مرکز بن سکتا ہے‘

کشمیر میں نایاب مارخور کی تعداد میں اضافہ، تازہ سروے میں حوصلہ افزا انکشاف

ضلع جیل اننت ناگ میں بند ایک زیرِ سماعت قیدی ہفتہ کے روز طبیعت خراب ہونے کے بعد اسپتال میں دم توڑ گیا۔ حکام نے یہ معلومات فراہم کیں۔

متوفی کی شناخت سنیل کمار کے طور پر ہوئی ہے جو جالندھر کے گاندھی کیمپ کا رہائشی تھا اور این ڈی پی ایس (منشیات سے متعلق) ایک مقدمے میں ملزم تھا۔

حکام کے مطابق سنیل کمار نے رات کے دوران طبیعت ناساز ہونے کی شکایت کی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ اسے فوری طور پر گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) اننت ناگ منتقل کیا گیا، جہاں دورانِ علاج اس کی موت واقع ہوگئی۔

حکام نے کہا کہ واقعے کے سلسلے میں بھارتیہ نیائے سنہتا (بی این ایس ایس) کی دفعہ۱۹۴کے تحت کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ معاملے کی مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی کل مغربی بنگال جائیں گے، یوگا ڈے کے ساتھ ساتھ مغربی بنگال دیوَس میں بھی ہوں گے شامل

Next Post

بارہمولہ میں نیٹ کے دوبارہ امتحان کے۱۱ مراکز  کے اطراف دفعہ۱۶۳نافذ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

’جموں و کشمیر جی سی سی کمپنیوں کا مرکز بن سکتا ہے‘

2026-10-10
کشمیر میں نایاب مارخور کی تعداد میں اضافہ، تازہ سروے میں حوصلہ افزا انکشاف
اہم ترین

کشمیر میں نایاب مارخور کی تعداد میں اضافہ، تازہ سروے میں حوصلہ افزا انکشاف

2026-10-10
دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند
اہم ترین

دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند

2026-10-10
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

’شملہ معاہدے کے بعد یواین فوجی مبصر گروپ کی افادیت ختم ہوچکی ہے‘

2026-10-10
 سڑک کنارے فروخت ہونے والی غذائی اشیاء کی جانچ کا عمل تیز
اہم ترین

 سڑک کنارے فروخت ہونے والی غذائی اشیاء کی جانچ کا عمل تیز

2026-10-10
اہم ترین

سوپور میں آگ لگنے سے سیب  ذخیرہ کرنے کا گودام خاکستر رام بن مدرسے میں بھی آگ

2026-10-10
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں سی آئی ایس ایف اہلکار کی گولی لگنے سے موت

2026-10-10
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

راجوری میں مسافر گاڑی حادثے کا، شکار، دو افراد ہلاک، پانچ شدید زخمی

2026-10-10
Next Post
این ٹی اے کشمیر میں اپنے امتحانی مرکز کو بند کرنے پر غور کر رہا ہے‘طلبا میں تشویش

بارہمولہ میں نیٹ کے دوبارہ امتحان کے۱۱ مراکز  کے اطراف دفعہ۱۶۳نافذ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.