ہفتہ, جون 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی حکام یہودی دہشت گردی روکنے میں ناکام ہیں: سابق اسرائیلی وزیرِاعظم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-20
in عالمی خبریں
A A
قیدیوں کا انجام نیتن یاہو کے ہاتھ میں ہے … حماس کا ٹرمپ کے انتباہ پر جواب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اسرائیل کو لبنان سے 60 دن میں واپس جانا ہوگا:حزب اللہ

امریکہ امن کیلئے پرعزم ہے: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ

تل ابیب، 19 جون (یو این آئی) اسرائیل کے سابق وزیرِ اعظم ایہود اولمرٹ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف منظم تشدد، نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرائم جاری ہیں جن کی سرپرستی اسرائیلی حکومت کر رہی ہے۔
ایہود اولمرٹ نے اپنے نئے مضمون میں وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو، وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز اور دیگر وزراء کو براہِ راست ذمے دار قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں حملے، آتش زنی، املاک کی تباہی اور مویشیوں کی چوری روز کا معمول بن چکا ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ ہزاروں یہودی آبادکار حکومتی مدد، تحفظ اور مالی معاونت کے بغیر ایسے جرائم نہیں کر سکتے۔
اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد پورا لبنان جلا دینا چاہیے: اسرائیلی وزیر کا بیان سابق اسرائیلی وزیرِ اعظم نے اسرائیلی پولیس، فوج اور داخلی انٹیلی جنس ادارے شِن بیت پر بھی شدید تنقید کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ سب یہودی انتہا پسندی اور یہودی دہشت گردی روکنے میں ناکام رہے ہیں۔
سابق اسرائیلی وزیرِ اعظم نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیلی حکام نے صورتِ حال پر قابو نہ پایا تو امریکا، یورپی ممالک اور بین الاقوامی فوجداری عدالت ملوث افراد اور اداروں کے خلاف کارروائی کر سکتی ہیں۔ انہوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ اسرائیلی پالیسیوں پر تنقید کو ہر بار یہود دشمنی قرار دینا درست نہیں، اسرائیلی معاشرے کو اپنے اندر موجود انتہا پسند عناصر کا مقابلہ کرنا ہو گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کی نظریں افغانستان کے خلاف سیریز میں 3-0 کی کلین سویپ پر

Next Post

امریکہ امن کیلئے پرعزم ہے: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل کو لبنان سے 60 دن میں واپس جانا ہوگا:حزب اللہ
عالمی خبریں

اسرائیل کو لبنان سے 60 دن میں واپس جانا ہوگا:حزب اللہ

2026-06-20
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکہ امن کیلئے پرعزم ہے: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ

2026-06-20
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

مفاہمتی یادداشت کا حتمی متن طے پاگیا، عمل درآمدکیلئے فوری مذاکرات شروع کیے جائیں گے: ایران

2026-06-19
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے ساتھ طے پانے والی اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن جاری کردیا

2026-06-19
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

جو سمجھتے ہیں میں ایران پر سخت مؤقف نہیں لے رہا وہ بے وقوف ہیں: ٹرمپ

2026-06-19
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

مجھے حتمی معاہدہ پسند نہ آیا تو دوبارہ بمباری کی طرف واپس جا سکتے ہیں: ٹرمپ

2026-06-18
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

تیل ایران جنگ سے قبل کی قیمتوں سے بھی سستا ہو جائے گا: ٹرمپ

2026-06-18
روس نے یوکرین کے سب سے بڑے بحری جہاز کو تباہ کر دیا، فوٹیج جاری
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کی سمندری ناکہ بندی ختم کر دی

2026-06-18
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

امریکہ امن کیلئے پرعزم ہے: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.