بدھ, اگست 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فیفا نے ورلڈ کپ کے 1000ویں میچ کے لیے استوان کوواکس کو ریفری مقرر کر دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-20
in کھیل
A A
فیفا ورلڈکپ، برازیل نے نئی تاریخ رقم کردی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انڈر-23 کامن ویلتھ فینسنگ چیمپئن شپ میں ہندستان نے پہلے دن جیتے 17 تمغے

پوجا سنگھ خواتین کی ہائی جمپ کے فائنل میں ساتویں مقام پر رہیں

میکسیکو سٹی، 19 جون (یو این آئی): عالمی فٹبال تنظیم فیفا نے اعلان کیا ہے کہ رومانیہ کے ریفری استوان کوواکس کو فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ کے 1000ویں میچ میں ریفری کے فرائض انجام دینے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔
فیفا کے مطابق کوواکس ہفتہ کو مونٹیری اسٹیڈیم میں تیونس اور جاپان کے درمیان گروپ ایف کے میچ میں ریفری ہوں گے۔
کوواکس کی معاونت کے لیے کوسٹا ریکا کے خوان کالڈیرون اور خوان کارلوس مورا اسسٹنٹ ریفری کے فرائض انجام دیں گے، جبکہ دیگر آفیشلز بھی مقرر کیے گئے ہیں۔
فیفا کے چیف ریفری آفیسر اور ریفریز کمیٹی کے چیئرمین پیئرلوئیجی کولینا نے کہا کہ کوواکس کا انتخاب خصوصی موقع کی وجہ سے نہیں بلکہ ان کی صلاحیت اور کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا، "ہم نے اس میچ کے لیے بہترین ریفری کا انتخاب کیا ہے اور اتفاق سے انہیں ورلڈ کپ کے 1000ویں میچ کی ذمہ داری بھی ملی ہے۔ یہ ان کے لیے ایک خاص اعزاز ہے، کیونکہ فیفا ورلڈ کپ میں ریفری کے فرائض انجام دینا ہمیشہ باعثِ فخر ہوتا ہے۔”
41 سالہ استوان کوواکس 2022 کے قطر ورلڈ کپ میں بھی آفیشلز کے پینل کا بھی حصہ تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 سب کچھ مہنگا ہے

Next Post

ہندوستان کی نظریں افغانستان کے خلاف سیریز میں 3-0 کی کلین سویپ پر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انڈر-23 کامن ویلتھ فینسنگ چیمپئن شپ میں ہندستان نے پہلے دن جیتے 17 تمغے
کھیل

انڈر-23 کامن ویلتھ فینسنگ چیمپئن شپ میں ہندستان نے پہلے دن جیتے 17 تمغے

2026-08-11
پوجا سنگھ خواتین کی ہائی جمپ کے فائنل میں ساتویں مقام پر رہیں
کھیل

پوجا سنگھ خواتین کی ہائی جمپ کے فائنل میں ساتویں مقام پر رہیں

2026-08-11
کھیل

ہندوستان کو چاندی کے تمغے پر اکتفا کرنا پڑا

2026-08-11
کھیل

لندَن اسپرٹ نے برمنگھم فینکس کو 7 وکٹ سے شکست دے دی

2026-08-11
کھیل

ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کے سیزن 5 سے پہلے شارجہ واریرز نے ایڈرین بریل کو ہیڈ کوچ مقرر کیا

2026-08-11
کھیل

ٹی-20 ممبئی لیگ کی توسیع کے لیے ایم سی اے نے بولی طلب کی

2026-08-11
کھیل

فونسیکا کو شکست دے کر شیلٹن نے کینیڈا اوپن کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی

2026-08-11
کھیل

سال 2036 کے اولمپکس کی ہندستان میں میزبانی کی خواہش کے ساتھ وزیر ریکھا نے نکالی ’سنکلپ کانوڑ یاترا‘

2026-08-11
Next Post
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

ہندوستان کی نظریں افغانستان کے خلاف سیریز میں 3-0 کی کلین سویپ پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.