بدھ, اکتوبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

دہشت گردی سے مبینہ روابط پر محکمہ بجلی کا انسپکٹر برطرف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-18
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
محکمہ اسکولی تعلیم میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کے احکامات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

سرینگر؍۱۷جون

متعلقہ

یکساں خطبات کی’تجویز‘ کی یکساں مخالفت

ادویات کی اصل قیمت سے۴۰۰گنا زیادہ وصول کرنے کی اجازت کیوں؟

            جموں و کشمیر حکومت نے دہشت گردانہ سرگرمیوں سے مبینہ تعلقات کے الزام میں محکمہ بجلی ترقی(پی ڈی ڈی ) کے ایک ملازم کی خدمات ختم کر دی ہیں۔

            سرکاری ذرائع کے مطابق محمد شفیع ملک، ولد ارونی، بیجبہاڑہ، ضلع اننت ناگ، جو محکمہ بجلی میں انسپکٹر کے عہدے پر تعینات تھے، کو سرکاری ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔

            ۵۱ سالہ محمد شفیع ملک بارہویں جماعت تک تعلیم یافتہ ہیں اور حسن پورہ تویلہ، بیجبہاڑہ میں بطور انسپکٹر خدمات انجام دے رہے تھے۔ حکام کے مطابق ان کے خلاف دہشت گردانہ سرگرمیوں سے مبینہ روابط کے الزامات کی بنیاد پر یہ کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔

            سرکاری ذرائع نے بتایا کہ محمد شفیع ملک کا نام پولیس اسٹیشن بیجبہاڑہ میں درج متعدد مقدمات میں شامل ہے۔

            ان میں ایک ایف آئی آرشامل ہے جو تعزیرات ہند کی متعلقہ دفعات ؍اور آرمز ایکٹ کی دفعات۷ /۲۷ے تحت درج کی گئی تھی۔

            ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ حکومت نے دہشت گردی سے کسی بھی قسم کے روابط رکھنے والوں کے خلاف ’’زیرو ٹالرنس‘‘ پالیسی اختیار کر رکھی ہے اور اسی پالیسی کے تحت یہ کارروائی انجام دی گئی ہے۔

            حکام کے مطابق حکومت ایسے عناصر کے خلاف کارروائی جاری رکھے گی جن پر دہشت گردی یا ملک دشمن سرگرمیوں سے وابستگی کے الزامات ہوں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ارو وادی کے نزدیک گاڑی  کھائی میں جا گری، دو افراد جاں بحق

Next Post

اقتدار کے لیے اپنے اصولوں کا سودا نہیں کریں گے:عمرعبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جمعتہ الوداع کے عظیم الشان اجتماعات
اہم ترین

یکساں خطبات کی’تجویز‘ کی یکساں مخالفت

2026-10-14
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

ادویات کی اصل قیمت سے۴۰۰گنا زیادہ وصول کرنے کی اجازت کیوں؟

2026-10-14
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

اعلیٰ سطحی اجلاس :وزیر اعلیٰ کا دربار موو کے انتظامات کا جائزہ

2026-10-14
ہندوستان اور چین کے درمیان بات چیت مثبت سمت میں، لوگوں کے تعلقات بہتر بنانے کے لیے کئی اقدامات کیے گئے: وزارتِ خارجہ
اہم ترین

’لداخ بھارت کا اٹوٹ اور ناقابلِ تنسیخ حصہ ‘چین کا انکار حقیقت نہیں بدل سکتا‘

2026-10-14
جموں کشمیر پر آج اعلیٰ سطحی سکیورٹی اجلاس
اہم ترین

’دہشت گردوں کوخطے میں پناہ گاہیں قائم کرنے سے روکنا ضروری‘

2026-10-14
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

رام بن میں ٹرک گہری کھائی  میں جا گرا، ڈرائیور ہلاک

2026-10-14
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

پونچھ میں جنگجوؤں کی کمین گاہ سے  اے کے۴۷ سمیت اسلحہ اور۶ دستی بم برآمد

2026-10-14
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
Next Post
اقتدار کے لیے اپنے  اصولوں کا سودا نہیں  کریں گے:عمرعبداللہ

اقتدار کے لیے اپنے اصولوں کا سودا نہیں کریں گے:عمرعبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.