منگل, اگست 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

راجوری میں حادثاتی بارودی سرنگ  دھماکہ، جے سی او سمیت چار فوجی زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-17
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
راجوری میں حادثاتی بارودی سرنگ   دھماکہ، جے سی او سمیت چار فوجی زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

راجوری؍۱۶جون

جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نزدیک ایک حادثاتی بارودی سرنگ دھماکے میں ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر (جے سی او) سمیت چار فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔

متعلقہ

’کابینہ میں توسیع ۱۵ ؍اگست کے بعد ہو گی ‘

بڈگام میں مبینہ منشیات فروش کی ۴ کروڑ کی جائیداد ضبط

سرکاری ذرائع کے مطابق یہ دھماکہ نوشہرہ سیکٹر کے اگلے علاقے کالال میں فوج کی علاقے پر نگرانی (ایریا ڈومینیشن) گشت کے دوران بارودی سرنگ کے اچانک متحرک ہونے سے پیش آیا۔

دھماکے میں ایک جے سی او اور تین فوجی زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ دراندازی روکنے کی مہم کے تحت سرحدی علاقوں میں بڑی تعداد میں بارودی سرنگیں نصب کی گئی ہیں۔ بعض اوقات بارشوں کے باعث یہ سرنگیں اپنی جگہ سے ہٹ جاتی ہیں، جس کے نتیجے میں اس نوعیت کے حادثات پیش آتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فرانس، سلوواکیہ کے دوروں سے یورپ اور جی-7 گروپ کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے: مودی

Next Post

پولیس نے منشیات فروشوں کی۴ کروڑ  روپے مالیت کی جائیدادیں ضبط کر لیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

’کابینہ میں توسیع ۱۵ ؍اگست کے بعد ہو گی ‘

2026-08-11
سرینگر میں ۵ء۶۰کروڑ   روپے مالیت کی۸غیر   منقولہ جائیدادیں ضبط
اہم ترین

بڈگام میں مبینہ منشیات فروش کی ۴ کروڑ کی جائیداد ضبط

2026-08-11
’یومِ آزادی کی تقریبات‘سخت سکیورٹی اور نگرانی یقینی بنا یا جائے‘
اہم ترین

’یومِ آزادی کی تقریبات‘سخت سکیورٹی اور نگرانی یقینی بنا یا جائے‘

2026-08-11
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
اہم ترین

پاک زیر قبضہ کشمیر میں اسمبلی انتخابات سکیورٹی خدشات کے باعث ملتوی

2026-08-11
’لوگ سی سی ٹی وی کیمرے نصب کریں‘سری نگر پولیس کی عوام سے اپیل
اہم ترین

پارلیمانی پینل کی جموں و کشمیر کے سیاحتی مقامات پر مربوط سکیورٹی کا مطالبہ

2026-08-11
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
اہم ترین

سوشل میڈیا پر مبینہ بنیاد پرست  تشہیر کے الزام میںدو افراد کو گرفتار

2026-08-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

بانڈی پورہ میں ۱۲ سالہ بچی سے  مبینہ جنسی زیادتی، دو افراد گرفتار

2026-08-11
ڈوڈہ کے ملہوری علاقے میں سڑک حادثہ، دو افراد جاں بحق
اہم ترین

اونتی پورہ میں بُلٹ پروف گاڑی کا  ٹائر پھٹنے سےتین پولیس اہلکار زخمی

2026-08-11
Next Post
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل

پولیس نے منشیات فروشوں کی۴ کروڑ  روپے مالیت کی جائیدادیں ضبط کر لیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.