ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت جی ایس ٹی کا مفاد عامہ کا مسودہ تیار کرے : ورون گاندھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-21
in قومی خبریں
A A
حکومت جی ایس ٹی کا مفاد عامہ کا مسودہ تیار کرے : ورون گاندھی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// مرکز میں حکمراں قومی جمہوری اتحاد کے اہم اتحادی بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی بھی مہنگائی کے معاملے پر اپوزیشن کے ساتھ مل کر حکومت کو لگاتار گھیر رہے ہیں اور بدھ کو ایک بار پھر ٹویٹ کر کے کھانے پینے کی اشیا پر تنقید کی۔ لیکن حکومت گڈز اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی) کے نفاذ سے گھری ہوئی ہے ۔
کھانے پینے کی اشیاء پر جی ایس ٹی کے نفاذ کو غیر معقول قرار دیتے ہوئے مسٹر ورون گاندھی نے کہا کہ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو مل کر جی ایس ٹی کا عوام دوست مسودہ تیار کرنا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ اب جس طرح سے یہ ٹیکس لگایا جا رہا ہے اس سے اس کا اصل مقصد پیچھے رہ گیا ہے ۔
انہوں نے ٹویٹ کیاکہ ”دودھ، آٹا، دالیں، چاول وغیرہ جیسی اشیاء پر جی ایس ٹی لاگو کیا گیا ہے ۔
شراب، پیٹرول اور ڈیزل وغیرہ پر نہیں! اگر عوام اس ٹیکس سسٹم کا سارا بوجھ اٹھائیں گے تو اس کو لانے کا مقصد ہی پیچھے رہ جائے گا۔ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو جی ایس ٹی کا عوام دوست مسودہ تیار کرنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا۔’’
واضح رہے کہ کھانے پینے کی اشیاء پر جی ایس ٹی کو لے کر اپوزیشن بھی حکومت کی تنقید کر رہی ہے اور حکومت کو پارلیمنٹ اور باہر دونوں جگہ گھیر رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کاؤنٹی میں پجارا کی پانچویں سنچری، سندر کا ڈریم ڈیبیو

Next Post

راہل گاندھی پارلیمنٹ کی کارروائی میں مسلسل خلل ڈالنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ایرانی کا الزام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا

راہل گاندھی پارلیمنٹ کی کارروائی میں مسلسل خلل ڈالنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ایرانی کا الزام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.