جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک کو اب ایک تعلیم یافتہ وزیرِ اعظم کی ضرورت: کیجریوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-31
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی، 30 مئی (یواین آئی) عام آدمی پارٹی نے قومی اہلیت و داخلہ امتحان (نیٹ) پیپر لیک پر روک لگانے کے لیے اٹھائے جانے والے غیر موثر اقدامات کے لئے مرکزی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یقینی طورپر اب ملک کو ایک تعلیم یافتہ وزیرِ اعظم کی ضرورت ہے۔

پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے پرچہ لیک اور اسے روکنے کے لیے کیے جانے والے غیر موثر اقدامات کے لئے مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یقینی طورپر اب ملک کو ایک تعلیم یافتہ وزیراعظم کی ضرورت ہے۔ موجودہ مرکزی حکومت نیٹ پیپر لیک کی اصل وجوہات تک پہنچنے کے بجائے ان بڑھوں جیسی باتیں کر رہی ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ نیٹ میں پیپر لیک روکنے کے لئے فضائیہ کے طیارے استعمال کیے جائیں گے۔ کیا اس سے پیپر لیک رکے گا؟ انہوں نے کہا کہ حقیقت تو یہ ہے کہ پیپر لیک روکنے کی حکومت کی نیت ہی نہیں ہے۔ آج ملک کا تعلیمی نظام مکمل طور پر مافیا کے شکنجے میں آ چکا ہے اور اگر اس نظام کو درست کرنا ہے تو سب کو مل کر کچھ کرنا ہوگا۔

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

مسٹر کیجریوال نے ہفتہ کے روز ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ وہ خود آئی آئی ٹی سے انجینئر ہیں اور تعلیم کی اہمیت کو اچھی طرح سمجھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب تک ہر بچے کو معیاری تعلیم نہیں ملے گی، ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ جمعہ کو ہمارے ملک کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اب نیٹ کے پیپر کو لیک ہونے سے بچانے کے لئے ایئر فورس کے جہاز اور ایئر فورس کے بلٹ پروف ٹرکوں سے اسے ٹرانسپورٹ کریں گے۔ کیا یہ مزاق بنا رکھا ہے۔ کیا ہمیں بے وقوف سمجھا جارہا ہے۔

مسٹر کیجریوال نے کہا کہ پوری دنیا میں اتنے بڑے بڑے پیپر ہوتے ہیں، لیکن کیا کہیں سنا ہے کہ ایئر فورس سے انہیں ٹرانسپورٹ کیا جاتا ہے۔ کیا کہیں اس قسم کی نوٹنکی سنی ہے۔ اس حکومت کو صرف اور صرف نوٹنکی کرنی آتی ہے۔ یہ دیکھنے کے لئے کہ ہم نے کتنا بڑا قدم اٹھالیا ہے۔ پیپر لیک ہونے سے بچانے کے لئے ہم یہ سب کررہے ہیں۔ نظام کو درست کرنے کا حکومت کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ اگر کوئی اچھی نیت والی حکومت ہوتی، تو وہ دیکھتی کی لیک کہاں سے ہورہا ہے اور پلگ کرتی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی خفیہ ایجنسی کا سینئر ترین عہدیدار گرفتار، گھر سے 40 ملین ڈالرز کے سونے کے بسکٹ برآمد

Next Post

ہر شہری تک مناسب پینے کا پانی پہنچانے کے لیے حکومت جنگی سطح پر کام کر رہی ہے: ریکھا گپتا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
دہلی میں پہلی بار نوجوان براہِ راست حکومتی عمل میں شامل ہو رہے ہیں: ریکھا گپتا

ہر شہری تک مناسب پینے کا پانی پہنچانے کے لیے حکومت جنگی سطح پر کام کر رہی ہے: ریکھا گپتا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.