ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آپریشن سندور:بھارتی بحریہ  نے پوری پاکستانی بحریہ کو بند رگاہوں تک محدود رکھا:راج ناتھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-31
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

آپریشن سندور:بھارتی بحریہ

نے پوری پاکستانی بحریہ کو بند

رگاہوں تک محدود رکھا:راج ناتھ

متعلقہ

’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘

’عمر کو صرف اپنی اقتدار کی واپسی کی فکر ہے‘عوامی حقوق کی نہیں‘

ایجنسیز

لکھنؤ؍۳۰مئی

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ہفتہ کے روز کہا کہ بھارتی بحریہ نے ’آپریشن سندور‘ کے دوران پوری پاکستانی بحریہ کو اس کی بندرگاہوں تک محدود رہنے پر مجبور کر دیا تھا۔

لکھنؤ میں قائم کھلے فضائی بحری عجائب گھر ’نوسینا شوریہ واٹیکا‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سنگھ نے کہا، ’’آپریشن سندور کے دوران پاکستان پر دباؤ برقرار رکھنے میں بحریہ نے اہم کردار ادا کیا۔‘‘انہوں نے کہا، ’’ہماری بحریہ مکمل تیاری اور طاقت کے ساتھ بحیرۂ عرب میں تعینات تھی اور مسلسل دشمن پر دباؤ بنائے ہوئے تھی۔ اس کے نتیجے میں پاکستان کی پوری بحریہ اپنی بندرگاہوں تک محدود رہی۔‘‘

واضح رہے کہ پہلگام دہشت گرد حملے کا بدلہ لینے کیلئے۷مئی۲۰۲۵ کو آپریشن سندور شروع کیا گیا تھا، جس کے تحت بھارتی افواج نے پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں دہشت گردی کے متعدد ٹھکانوں پر انتہائی درست حملے کیے تھے۔ بعد ازاں۱۰مئی کی شام دونوں فریقوں کے درمیان مفاہمت ہونے کے بعد فوجی تصادم روک دیا گیا تھا۔

نوسینا شوریہ واٹیکا کے افتتاح کے بارے میں بات کرتے ہوئے، جسے بھارتی بحریہ کی تاریخ، عملی صلاحیتوں اور سمندری کامیابیوں کو اجاگر کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے، سنگھ نے کہا کہ یہ نہ صرف لکھنؤ اور اتر پردیش کے عوام بلکہ ’’ہمارے لیے بھی فخر اور اعزاز کا لمحہ‘‘ ہے۔

وزیر دفاع نے کہا، ’’آنے والے برسوں میں یہ مقام نہ صرف لکھنؤ کے لیے ایک مرکزِ ترغیب بنے گا بلکہ ایک سیاحتی مرکز کی حیثیت اختیار کرے گا اور شہر کی نمایاں شناختوں میں شمار ہوگا۔‘‘

اس سے قبل راج ناتھ سنگھ اور اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بھارتی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دنیش کے تریپاٹھی اور نائب وزرائے اعلیٰ برجیش پاٹھک اور کیشو پرساد موریہ کی موجودگی میں سی جی سٹی علاقے میں شوریہ واٹیکا کا افتتاح کیا۔

بھارتی بحریہ اور اتر پردیش محکمہ سیاحت کے اشتراک سے تیار کیا گیا یہ عجائب گھر بحریہ کی بہادری، جرات اور تکنیکی برتری کے نام وقف ہے۔ایک غیر ساحلی شہر لکھنؤ میں بحری عجائب گھر کے قیام کی وجہ بیان کرتے ہوئے سنگھ نے کہا کہ سمندری سلامتی ہر شہری سے جڑی ہوئی ہے۔

۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں تربیت مکمل  کرنے کے بعد ۵۴۰؍اگنی ویروں کی فوج میں شمولیت

Next Post

’ضرورت پڑنے پر ’آپریشن سندور ۲ء۰‘ کیلئے مسلح افواج مکمل طور پر تیار‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘
اہم ترین

’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘

2026-07-16
’عمر کو صرف اپنی اقتدار کی واپسی کی فکر ہے‘عوامی حقوق کی نہیں‘
اہم ترین

’عمر کو صرف اپنی اقتدار کی واپسی کی فکر ہے‘عوامی حقوق کی نہیں‘

2026-07-16
 متنازعہ کتاب تنازع: جموں یونیورسٹی نے بلیک لسٹ مصنفین اور ناشرین پر پابندی عائد کر دی
اہم ترین

 متنازعہ کتاب تنازع: جموں یونیورسٹی نے بلیک لسٹ مصنفین اور ناشرین پر پابندی عائد کر دی

2026-07-16
 سنہا کابھگوتی نگر یاتری نواس میں یاتریوں کی سہولیات کا جائزہ
اہم ترین

 سنہا کابھگوتی نگر یاتری نواس میں یاتریوں کی سہولیات کا جائزہ

2026-07-16
ہمالیہ میں برف باری سابقہ اندازوں سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے، نئی تحقیق کا انکشاف
اہم ترین

ہمالیہ میں برف باری سابقہ اندازوں سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے، نئی تحقیق کا انکشاف

2026-07-16
فنڈنگ بحران :پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کی یونیورسٹی بند‘۸ہزارطلبہ متاثر
اہم ترین

پی او کے نہ ’آزاد‘ ہے، نہ ’متنازع‘، بلکہ ’زیرِ قبضہ‘ علاقہ ہے:مقامی رہنما

2026-07-16
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

  پربھات کا کارگو کمپلیکس سری نگر  کا دورہ، سکیورٹی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-16
ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
Next Post
’ضرورت پڑنے پر ’آپریشن سندور ۲ء۰‘ کیلئے مسلح افواج مکمل طور پر تیار‘

’ضرورت پڑنے پر ’آپریشن سندور ۲ء۰‘ کیلئے مسلح افواج مکمل طور پر تیار‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.