جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

حکومت نے محکمہ اطلاعات کے  ۱۷؍افسران کو مستقل اور ترقی دے دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-26
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بانہال میں یونیورسٹی کیمپس کے قیام کا پرائیویٹ ممبر بل منظور
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

(ڈی آئی پی آر)

جموں؍۲۵مئی

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں و کشمیر حکومت نے پیر کے روز محکمہ اطلاعات میں تعینات۱۷؍اِنچارج انفارمیشن آفیسرز اور اسسٹنٹ انفارمیشن آفیسرز کو مستقل کرتے ہوئے انہیں انفارمیشن آفیسر اور مساوی عہدوں پر ترقی دینے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

محکمہ اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ ایک سرکاری حکم نامے کے مطابق ترقی پانے والے افسران کو پے لیول-8 (47,600 تا1,51,100) میں رکھا گیا ہے۔

ترقی پانے والے افسران میں شوکت احمد خان، ریاض احمد فاضلی، پرشوتم داس، راجندر پال سنگھ، گلشن سمبریا، مجیب احمد گنائی، گلشن آراء، اشوک کمار شرما، سید غلام جیلانی قادری، شبیر احمد بٹ، گرپریت سنگھ، لیاقت علی میر، محمد اویس گورکو، نتیہ پال سنگھ، پرویز احمد لون، سجاد احمد شاہ اور ہردیپ سنگھ چودھری شامل ہیں۔

حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ شوکت احمد خان، ریاض احمد فاضلی اور پرشوتم داس کی مستقلی۵ستمبر۲۰۱۸ سے مؤثر ہوگی، جبکہ دیگر افسران کی ترقی آئندہ تاریخ سے نافذ العمل ہوگی۔

حکومت نے مزید واضح کیا ہے کہ یہ ترقیاں مجاز عدالتوں میں زیرِ سماعت کسی بھی عرضی کے حتمی فیصلے سے مشروط ہوں گی۔ تمام افسران اگلے احکامات تک اپنی موجودہ تعیناتی کی جگہوں پر ہی خدمات انجام دیتے رہیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سنگین مالی اور انتظامی بحران کی طرف بڑھ رہا ہے پنجاب: آر پی سنگھ

Next Post

راجوری: مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے آپریشن جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
راجوری: مشتبہ دہشت گردوں   کی تلاش کیلئے آپریشن جاری

راجوری: مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.