جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے نتن نبین کو دی سالگرہ کی مبارکباد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-24
in قومی خبریں
A A
’گنگوتری سے گنگا ساگر تک کمل کھل اٹھا‘

FILE - Prime Minister Narendra Modi

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

نئی دہلی، 23 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر نتن نبین کو سالگرہ کی دلی مبارکباد دی۔
مسٹر مودی نے مسٹر نبین کو ایک نوجوان اور متحرک رہنما” قرار دیا، جنہوں نے پورے ملک میں پارٹی تنظیم کو مضبوط کرنے اور اس کے کارکنوں کو بااختیار بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر پوسٹ کیے گئے ایک پیغام میں مسٹر نبین کے اندازِ قیادت، نئے خیالات پر مبنی نقطہ نظر اور عوامی خدمت کے تئیں ان کی لگن کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ ان کی کوششوں کی وجہ سے انہیں سیاسی اور تنظیمی شعبوں میں "بہت احترام” ملا ہے۔
انہوں نے اپنے پیغام میں کہا، "بی جے پی کے قومی صدر مسٹر نتن نبین جی کو سالگرہ کی دلی مبارکباد۔ ایک نوجوان اور متحرک رہنما کے طور پر انہوں نے تنظیم کو مضبوط کرنے اور ہمارے کارکنوں کو بااختیار بنانے کے لیے اپنا سب کچھ وقف کر دیا ہے۔” مسٹر مودی نے بی جے پی صدر کی تنظیمی سوجھ بوجھ اور انتظامی صلاحیتوں کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ ان کی توانائی سے بھرپور قیادت نے پارٹی کی توسیع اور زمینی سطح تک رسائی بنانے میں اہم تعاون دیا ہے۔
انہوں نے کہا، "ان کے نئے خیالات پر مبنی نقطہ نظر، توانائی سے بھرپور قیادت اور تنظیمی کام و انتظامیہ دونوں کی گہری سمجھ نے انہیں ہر جگہ بہت احترام دلایا ہے۔” مسٹر مودی نے کہا کہ مسٹر نبین کا کام خدمت اور ملک کی تعمیر کے اصولوں کے تئیں ان کی "اٹوٹ لگن” کو ظاہر کرتا ہے۔ انہوں نے مسٹر نبین کے لیے ایک طویل اور صحت مند زندگی کی خواہش کی، جو ملک کی خدمت کےلیئے وقف ہو۔ وزیر اعظم نے کہا، "ملک کی مسلسل خدمت میں ان کی طویل اور صحت مند زندگی کے لیے دعا کرتا ہوں۔”
مسٹر نبین کو ملک بھر کے رہنماؤں اور پارٹی کارکنوں نے بھی سالگرہ کی مبارکباد دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس کے زیر کنٹرول لوہانسک میں کالج اور ہاسٹل پر یوکرین کے حملے میں چار افراد ہلاک اور 35 زخمی: روس

Next Post

سنگرولی کان کنی معاملے میں حساسیت سے غور کرے حکومت – کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

فرضی سیاسی جماعتوں کے ذریعے 10 ہزار کروڑ روپے کا کالا دھن ہوا سفید، جے پی سی کرے جانچ: کانگریس

2026-09-10
Next Post
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام

سنگرولی کان کنی معاملے میں حساسیت سے غور کرے حکومت - کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.