جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سکم قدرتی حسن، ماحولیاتی تحفظ کی حیرت انگیز مثال: ریکھا گپتا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-19
in قومی خبریں
A A
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی) دہلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے پیر کو کہا کہ سکم قدرتی حسن، ماحولیاتی تحفظ اور ثقافتی تنوع کی ایک حیرت انگیز مثال ہے۔
سکم ڈے کے تناظر میں آج دہلی سکریٹریٹ میں ایک شاندار ثقافتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر محترمہ گپتا نے ریاست اور ہم وطنوں کو سکم ڈے کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سکم قدرتی حسن، ماحولیاتی تحفظ اور ثقافتی تنوع کی حیرت انگیز مثال ہے۔ ہمالیہ کی گود میں واقع یہ ریاست نامیاتی کھیتی کو مکمل طور پر اپنانے والی ہندوستان کی پہلی مکمل آرگینک ریاست ہے، جس نے ماحولیاتی تحفظ کے شعبے میں پورے ملک کو ایک نئی سمت دی ہے۔ سکم نے ہمیشہ امن، ترقی اور قومی یکجہتی کا پیغام دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم، سیاحت، ماحولیاتی تحفظ، نامیاتی زراعت اور قومی سلامتی جیسے شعبوں میں سکم کا تعاون انتہائی باعث تحریک ہے۔
آرٹ، کلچر اور زبان کے وزیر کپل مشرا نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کے ’ایک بھارت۔شریشٹھ بھارت‘ کے عزم کی سمت میں وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کی قیادت میں دہلی حکومت تمام ریاستوں کے یوم تاسیس اور تہواروں کا اہتمام کر رہی ہے۔ ان پروگراموں سے ملک کی متنوع ثقافتی شناخت کو فروغ مل رہا ہے اور نئی نسل اس سے واقف ہو رہی ہے۔
اس دوران سکم کے لوک رقص سنگھی چھام، کھمپا، تامانگ سیلو اور ماسک ڈانس کی دلکش پیشکش نے سامعین کو مسحور کر دیا۔ رقص کے ذریعے فطرت اور دیوتاؤں کی عبادت کی گئی۔ گیت اور موسیقی کے اس پروگرام میں 10 فنکاروں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی میں شامل ہونے سے انکار کرنے پر ہوئی دیپک سنگلا کی گرفتاری: کیجریوال

Next Post

کھرگے، راہل، پرینکا نے ستیشن کو وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف لینے پر دی مبارکباد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام

کھرگے، راہل، پرینکا نے ستیشن کو وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف لینے پر دی مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.