جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی سالانہ رینکنگ: ون ڈے فارمیٹ میں ہندوستان کی حکمرانی برقرار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-12
in کھیل
A A
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

دبئی، 11 مئی (یواین آئی )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے پیر کو جاری کردہ تازہ ترین مردوں کی سالانہ ون ڈے رینکنگ میں ہندوستانی ٹیم نے اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ تاہم، رینکنگ کے تازہ ترین اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ نمبر ون پوزیشن پر ہندوستان کی گرفت پہلے کے مقابلے میں کچھ کمزور ہوئی ہے۔
تازہ اپ ڈیٹ کے بعد ٹاپ پوزیشنز کی صورتحال کچھ یوں ہے۔ہندوستانی ٹیم کی ریٹنگ 119 سے معمولی کمی کے بعد اب 118 ہو گئی ہے۔نیوزی لینڈ: کیوی ٹیم کو دو پوائنٹس کا فائدہ ہوا ہے اور وہ 113 ریٹنگ کے ساتھ دوسرے نمبر پر براجمان ہے۔ اب ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پوائنٹس کا فرق 8 سے کم ہو کر محض 5 رہ گیا ہے۔موجودہ ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا 109 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ٹاپ 10 ٹیموں میں سب سے بڑی تبدیلی چوتھے اور پانچویں نمبر پر دیکھنے کو ملی ہے۔ پروٹیز ٹیم 102 پوائنٹس کے ساتھ ترقی کرتے ہوئے چوتھے نمبر پر آ گئی ہے۔ جنوبی افریقہ کی ترقی کے بعد پاکستان کی ٹیم 98 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر چلی گئی ہے۔
بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پوائنٹس کا فرق اب بڑھ کر 10 ہو گیا ہے۔
درمیانی رینکنگ میں بھی دلچسپ ردوبدل ہوا ہے۔آئرلینڈ نے زمبابوے کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 11ویں پوزیشن حاصل کر لی ہے۔امریکہ کی ٹیم اسکاٹ لینڈ سے آگے نکل کر 13ویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔
متحدہ عرب امارات اب کینیڈا سے آگے 19ویں پوزیشن پر ہے۔مجموعی طور پر آئی سی سی رینکنگ کے دیگر شعبوں میں بھی ہندوستان اور آسٹریلیا کا غلبہ نظر آتا ہے۔مردوں کی ٹی 20 رینکنگ میں ہندوستان یہاں بھی دنیا کی نمبر ون ٹیم ہے۔
ٹیسٹ کرکٹ میں آسٹریلیا کی ٹیم پہلے نمبر پر قابض ہے۔خواتین کے زمرے میں آسٹریلیا کا یکطرفہ راج ہے، وہ ون ڈے اور ٹی 20 دونوں فہرستوں میں ٹاپ پر ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عمر کی دہلی میں امت شاہ سے ملاقات

Next Post

ممبئی انڈینز کو دو وکٹوں سے شکست دے کر آر سی بی پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

ممبئی انڈینز کو دو وکٹوں سے شکست دے کر آر سی بی پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.