جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایرانی اہداف پر حملے، پیار بھری تھپکی ہے: ٹرمپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-09
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن، 8 مئی (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ حملوں پر کہا ہے کہ ایرانی اہداف پر حملے ہماری پیار بھری تھپکی ہے۔
ایران اور امریکہ کے درمیان ایک بار پھر بڑھتی کشیدگی اور دونوں ممالک کے ایک دوسرے پر حملوں کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کا نیا بیان سامنے آیا ہے۔ ان حملوں کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اے بی سی نیوز کو ٹیلیفونک انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر امریکی حملے صرف ایک ہلکی سی ضرب اور پیار بھری تھپکی ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مخصوص انداز میں کہا کہ جنگ بندی اب بھی برقرار اور نافذ العمل ہے، لیکن ایرانیوں نے آج ہمیں چھیڑنے کی کوشش کی تھی جس کا ہم نے بھرپور جواب دیا اور انہیں اڑا کر پیچھے دھکیل دیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بقول یہ ایک عارضی واقعہ تھا جس سے وسیع تر مذاکراتی عمل پر فرق نہیں پڑے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی عرب: حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 5 افغان باشندے گرفتار

Next Post

’ایک صفحے پر مشتمل مفاہمتی یادداشت‘ پر دستخط ہونے سے ایران جنگ کے خاتمے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘

’ایک صفحے پر مشتمل مفاہمتی یادداشت‘ پر دستخط ہونے سے ایران جنگ کے خاتمے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.