بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کے لئے اسلحہ فروخت پیکیج منظور کر لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-07
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

واشنگٹن، 6 مئی (یو این آئی) امریکہ نے یوکرین کے لئے 373.6 ملین ڈالر مالیت کے اسلحہ فروخت پیکیج کی منظوری دے دی ہے
امریکہ وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق یوکرین کے لیے 373.6 ملین ڈالر مالیت کے اور جی پی ایس گائیڈڈ بم کِٹوں پر مشتمل اسلحے کی فروخت کی منظوری دے دی گئی ہے۔
منگل کے روز جاری کردہ بیان میں وزارت نے کہا ہے کہ ‘فارن ملٹری سیلز پروگرام کے تحت کییف کو جوائنٹ ڈائریکٹ اٹیک امیونیشن۔ایکسٹینڈڈ رینج (JDAM-ER) کِٹیں اور متعلقہ سازوسامان کی فروخت کی اجازت دے دی گئی ہے۔
اسلحہ فروخت پیکیج میں 1200 عددKMU-572 JDAM ٹیل کٹیں اور 332عدد KMU-556 JDAM ٹیل کٹیں شامل ہیں۔اس کے علاوہ پیکیج میں فیوز سسٹم، اسپیئر پارٹس، لاجسٹک سپورٹ اور تکنیکی دستاویزات بھی شامل ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ” مجوزہ فروخت، یورپ میں سیاسی استحکام اور معاشی ترقی کے ایک اہم شراکت دار ملک کی سلامتی کو مضبوط بنانے کی وجہ سے، امریکہ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کے اہداف سے ہم آہنگ ہے۔
وزارت نے مزید کہاہے کہ "یہ فروخت یوکرین کی دفاعی صلاحیت کو بہتر بنائے گی۔ خاص طور پر فضائی دفاع کو مضبوط کرکےیوکرین کو موجودہ اور مستقبل کے خطرات کا مقابلہ کرنے اور علاقائی سلامتی کے فرائض سر انجام دینے کا اہل بنائے گی۔ یوکرین کو اس سازوسامان اور خدمات کو اپنی مسلح افواج میں شامل کرنے میں کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی”۔
بیان میں امریکہ وزارتِ خارجہ نے زور دیا ہےکہ مجّوزہ فروخت سے "خطے میں بنیادی فوجی توازن تبدیل نہیں ہوگا اور امریکہ کی دفاعی تیاری پر بھی کوئی منفی اثر نہیں پڑے گا”۔
واضح رہے کہ فروری 2022 میں یوکرین۔روس جنگ شروع ہونے کے بعد سے امریکہ ، فوجی اور انسانی امداد کی صورت میں، کییف کو تقریباً 187 ارب ڈالر فراہم کر چُکا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 5 افراد گرفتار

Next Post

اپریل میں الیکٹرک مسافر گاڑیوں کی فروخت میں 75 فیصد اضافہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
اسمارٹ سٹی بس سروس کی توسیع کیخلاف ’چکہ جام‘   

اپریل میں الیکٹرک مسافر گاڑیوں کی فروخت میں 75 فیصد اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.