جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ میں پیٹرول 4.30 ڈالر فی گیلن تک مہنگا، آبنائے ہرمز تنازع قیمتوں میں تیزی کی بڑی وجہ قرار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-02
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن، یکم مئی (یو این آئی) امریکہ میں پیٹرول کی اوسط قیمت بڑھ کر 4.30 ڈالر فی گیلن ہوگئی ہے جو ایک ہفتے میں تقریباً 27 سینٹ اضافے کو ظاہر کرتی ہے، یہ اضافہ ایران کے ساتھ کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث سامنے آیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق امریکن آٹو موبائل ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ موجودہ قیمت گزشتہ سال کے مقابلے میں 1.12 ڈالر زیادہ ہے جبکہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر چکی ہے، یہ قیمتیں گزشتہ 4 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں پیٹرول 6 ڈالر فی گیلن سے بھی اوپر چلا گیا ہے جس سے مہنگائی اور معاشی دباؤ میں اضافہ ہو رہا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جنگ ختم ہوتے ہی پیٹرول کی قیمتیں تیزی سے نیچے آجائیں گی تاہم ماہرین کے مطابق تنازع ختم ہونے کے باوجود قیمتوں میں فوری کمی یقینی نہیں ہوتی۔
عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی برقرار ہے جہاں ایران نے آبنائے ہرمز بند کر رکھی ہے جبکہ امریکا نے ایرانی بندرگاہوں کا بحری محاصرہ کر رکھا ہے۔
ایران نے براہ راست مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ صورتحال مزید برداشت نہیں کی جائے گی اور عالمی برادری اس کشیدگی کو سنجیدگی سے لے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث تجارتی راستوں میں بڑی تبدیلیاں سامنے آگئیں

Next Post

ایران کا فضائی دفاعی نظام فعال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ

ایران کا فضائی دفاعی نظام فعال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.