ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث تجارتی راستوں میں بڑی تبدیلیاں سامنے آگئیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-02
in عالمی خبریں
A A
روس نے یوکرین کے سب سے بڑے بحری جہاز کو تباہ کر دیا، فوٹیج جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

دبئی،یکم مئی (یو این آئی) آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث عالمی سمندری تجارتی راستوں میں بڑی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں اور سمندری رسائی متاثر ہونے کے بعد اب کنٹینر ٹریفک کو بڑے پیمانے پر زمینی راستوں پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جہاز مالکان نے خلیجی ممالک تک خوراک اور صنعتی سامان پہنچانے کے لیے سمندر کے بجائے ٹرکوں کا سہارا لینا شروع کر دیا ہے۔ خلیجی ساحلی ممالک تک براہِ راست سمندری رسائی معطل ہونے کے بعد متبادل لاجسٹک راستے مکمل طور پر فعال کر دیے گئے ہیں۔اس نئی صورتحال میں سعودی عرب کی بندرگاہ ‘جدہ ریڈ سی’ ایک نئے علاقائی تجارتی مرکز کے طور پر ابھر رہی ہے۔ ایم ایس سی، سی ایم اے سی جی ایم، مرسک اور کوسکو جیسی بڑی شپنگ کمپنیوں کے جہاز نہرِ سوئز کے ذریعے جدہ پہنچ رہے ہیں، جہاں سے کارگو کو صحرائی شاہراہوں کے ذریعے شارجہ، بحرین اور کویت منتقل کیا جا رہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق عمان کی صحار بندرگاہ جبکہ متحدہ عرب امارات کی خورفکان اور فجیرہ بندرگاہیں بھی متبادل تجارتی راستوں کے طور پر استعمال کی جا رہی ہیں۔ دوسری جانب اردن کی عقبہ بندرگاہ عراق کے شہروں بغداد اور بصرہ تک سامان پہنچانے کا اہم مرکز بن گئی ہے، جبکہ ترکیہ کے ذریعے شمالی عراق تک تجارتی راہداری کو بھی فعال کر دیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آخری امید برقرار رکھنے کے لیے میدان میں اترے گی ممبئی انڈینز

Next Post

امریکہ میں پیٹرول 4.30 ڈالر فی گیلن تک مہنگا، آبنائے ہرمز تنازع قیمتوں میں تیزی کی بڑی وجہ قرار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
ایران جنگ سے عالمی بحری اور فضائی کارگو سپلائی چین متاثر
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی جنگ میں ایران اور عمان آمنے سامنے

2026-07-14
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

سپریم لیڈر کو نشانہ بنایا جائے تو ایران کا سخت رد عمل ہوگا: کاظم غریب آبادی

2026-07-14
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے 2 طیارہ بردار بحری جہاز ایران کے قریب تعینات کر دیے

2026-07-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ سینیٹ پر برہم، بل پر دستخط سے انکار کر دیا

2026-07-12
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

امریکہ میں پیٹرول 4.30 ڈالر فی گیلن تک مہنگا، آبنائے ہرمز تنازع قیمتوں میں تیزی کی بڑی وجہ قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.