جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران چند روز میں جنگ بندی کے لیے ترمیمی مسودہ پیش کرسکتا ہے: سی این این کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-01
in عالمی خبریں
A A
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

نیویارک، 30اپریل (یو این آئی) امریکی اخبار سی این این نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران چند روز میں جنگ بندی کے لیے ترمیمی مسودہ پیش کرسکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مشرقِ وسطیٰ کے بحران میں ایک نئی سفارتی ہلچل دیکھنے میں آئی ہے، ‘سی این این کی ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایران آئندہ چند روز میں جنگ بندی کے لیے ایک ‘ترمیمی مسودہ’ پیش کرسکتا ہے۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی روس کے اہم دورے کے بعد تہران واپس پہنچ کر اعلیٰ قیادت سے مشاورت کریں گے۔
رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایران کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ رابطوں میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر کسی خفیہ مقام پر ہونے کی وجہ سے اہم پیغام رسانی میں تاخیر ہو رہی ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق تہران سے ہدایات ‘ہیومن چین’ (انسانی ذرائع) اور تحریری پیغامات کے ذریعے موصول ہو رہی ہیں، جس سے سفارتی عمل سست روی کا شکار ہے۔
دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی گئی اس تجویز کو مسترد کر دیا ہے، جس میں ایٹمی پروگرام کو شامل کیے بغیر صرف جنگ بندی کی بات کی گئی تھی۔ ٹرمپ نے اپنے مشیروں کو واضح کیا کہ جوہری مذاکرات کے بغیر کوئی بھی ڈیل ‘حقیقت پسندانہ’ نہیں ہے۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ایران کو کسی بھی قیمت پر ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی اور مذاکرات کا محور جوہری پروگرام کا مکمل خاتمہ ہونا چاہیے۔
امریکی حکام نے خبردار کیا ہے کہ مذاکرات میں تعطل عالمی معیشت کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے جبکہ مذاکرات میں تاخیر کی وجہ سے عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، جو عالمی توانائی منڈی کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پوتن نے صدر ٹرمپ کو ایرانی جوہری پروگرام پر تجاویز دے دیں

Next Post

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روزانہ نیتن یاہو سے بات چیت ہو رہی ہے: ایکسیوس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روزانہ نیتن یاہو سے بات چیت ہو رہی ہے: ایکسیوس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.