منگل, جولائی 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ کی عوامی مقبولیت میں مسلسل کمی، ریٹنگ 34 فیصد تک گر گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-30
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

واشنگٹن، 29 اپریل (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عوام میں پسندیدگی کی شرح میں مزید کمی آگئی، پسندیدگی میں کمی کی وجہ ایران پر حملے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ بتایا جارہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عوامی مقبولیت کے گراف میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رائٹرز اور اپسوس کے حالیہ سروے میں بتایا گیا کہ صدر ٹرمپ کی کارکردگی سے مطمئن ووٹرز کی شرح اب محض 34 فیصد رہ گئی ہے۔
سروے کے اہم اعداد و شمار میں کہا گیا کہ موجودہ سروے ٹرمپ پر حملے سے پہلے کا ہے، جس میں 34 فیصد امریکی ووٹر کارکردگی سے مطمئن ہیں جبکہ گزشتہ سروے میں یہ شرح 36 فیصد تھی۔ تاریخی موازنہ کیا جائے تو جب ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارت کا منصب سنبھالا تھا، اس وقت 47 فیصد ووٹرز ان کے حق میں تھے، جس کے بعد سے ان کی ریٹنگ میں مسلسل گراوٹ دیکھی جا رہی ہے۔
سروے رپورٹ کے مطابق عوامی ناراضگی اور ریٹنگ میں کمی کی دو بڑی وجوہات سامنے آئی ہیں ، ایک ایران کے ساتھ حالیہ کشیدگی اور فوجی اقدامات پر امریکی عوام کے تحفظات اور دوسرا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والا حالیہ اضافہ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حجاج ڈیجیٹل نسک کارڈ حاصل کرنے کے لئے کیا کریں؟

Next Post

ایران کے خلاف طویل مدتی ناکہ بندی کے لیے تیار رہیں: ٹرمپ کی قریبی معاونین کو ہدایت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

2026-07-24
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

2026-07-24
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

میئر نیویارک کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کے بیان پر یوٹرن

2026-07-24
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے بیلسٹک میزائل اب بھی مؤثر جنگی صلاحیت کے حامل ہیں: امریکی اخبار

2026-07-24
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
Next Post
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘

ایران کے خلاف طویل مدتی ناکہ بندی کے لیے تیار رہیں: ٹرمپ کی قریبی معاونین کو ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.