جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

قاضی گنڈ سڑک حادثے میں  تین طالبات زخمی، ڈرائیور گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-28
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

قاضی گنڈ؍۲۷؍اپریل

            جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے قاضی گنڈ علاقے میں پیر کے روز ایک سڑک حادثے میں کم از کم تین اسکولی طالبات زخمی ہو گئیں، حکام نے بتایا۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

            ایک عہدیدار کے مطابق یہ حادثہ کل باغ قاضی محلہ لنک روڈ پر اُس وقت پیش آیا جب ایک آئی ٹونٹی کار، جسے رئیس احمد راتھر چلا رہا تھا، قاضی گنڈ کی جانب جاتے ہوئے طالبات سے ٹکرا گئی۔

            زخمی طالبات کی شناخت فاطمہ جان اور تہمینہ جان بنت محمد الطاف پرے ساکن شیمپورہ، اور عالیہ جان بنت محمد الطاف زاہد ساکن سلیالو کے طور پر ہوئی ہے۔

            فاطمہ جان کو شدید چوٹیں آئی ہیں جبکہ دیگر دو طالبات کو معمولی زخم آئے ہیں۔ تمام زخمیوں کو علاج کے لیے ایمرجنسی اسپتال قاضی گنڈ منتقل کیا گیا۔

            پولیس کے مطابق فوری کارروائی کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن قاضی گنڈ میں متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج (ایف آئی آر نمبر ۱۰۲/۲۰۲۶) کر لیا گیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شیوراج جموں کشمیر میں۳۳۰ سڑک پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے

Next Post

 ایل جی کی۲۲مئی کی میٹنگ پر ردعمل:لداخ رہنماؤں کا وزیر داخلہ سے براہِ راست مذاکرات کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
 ایل جی کی۲۲مئی کی میٹنگ پر ردعمل:لداخ رہنماؤں کا وزیر داخلہ سے براہِ راست مذاکرات کا مطالبہ

 ایل جی کی۲۲مئی کی میٹنگ پر ردعمل:لداخ رہنماؤں کا وزیر داخلہ سے براہِ راست مذاکرات کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.